اسلام آباد: کورونا ٹیسٹنگ کٹس درآمد کرنے کا فیصلہ

قومی ادارہ برائے صحت کے پاس اس وقت دس ہزار کورونا ٹیسٹس کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔

سینیٹ نے وراثتی سرٹیفکٹ بل کی منظوری دے دی

بل کے قانون بننے سے متوفی کے ورثا کو درخواست جمع ہونے کے 15 دن کے اندر وراثتی سرٹیفکیٹ جاری کر دیئے جائیں گے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ

ماہ فروری کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

وفاق سے تعاون کریں گے،مراد علی شاہ: ترقیاتی امور پر سیاست نہیں ہوگی، اسد عمر

زیر التوا امور باہمی مشاورت سے حل کیے جائیں گے، وزیراعلیٰ کی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کو یقین دہانی

ٹڈی دل حملے سے نمٹنے کے لیے ہنگامی حالت کے نفاذ کا فیصلہ

زراعت اور کسانوں کو تحفظ فراہ کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب

گورنر سے مشاورت کے بغیر سندھ میں آئی جی تبدیل نہیں ہوگا، وفاق کا فیصلہ

نئے آئی جی کی تعنیاتی پر حکومت سندھ اور وفاق کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے

وفاق نے آئی جی سندھ کے لیے عمران احمر کا نام تجویز کردیا

آئی جی سندھ کی تعیناتی کے معاملے میں وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا، ذرائع

آئی جی سندھ کلیم امام کو ہٹانے کا گرین سگنل

ڈاکٹر کلیم امام کو ستمبر 2018 میں صوبہ سندھ کا انسپکٹر جنرل تعینات کیا گیا تھا اور قانون میں آئی جی سندھ کے عہدے کی مدت 3 سال ہے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ناقابل یقین حد تک اضافے کا امکان

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایک لاکھ 64 ہزار روپے تک اضافے کا امکان ہے، میڈیا رپورٹس

آٹے کا بحران سندھ حکومت کی وجہ سے ہوا تو پنجاب میں ذمہ دار کون ہے؟ سعید غنی

آئندہ دو چار روز میں پیدا ہونے والی گندم کی قلت پر قابو پالیں گے۔ صوبائی وزیر اطلاعات

ٹاپ اسٹوریز