وفاقی حکومت نے ایل پی جی مہنگی کر دی

گھریلو اور کمرشل استعمال کے لیے  ایل پی جی فی کلو گرام 1 روپے 70 پیسےمہنگی کردی گئی۔ 

’جو تاجر سیاسی ایجنڈے کے تحت ہڑتال کررہے ہیں ان سے کسی اور طرح بات ہوگی‘

حکومت اصلی تاجروں کو اپنا شراکت دار سمجھتی ہے، ان کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، فردوس عاشق اعوان۔

وفاق نے تین بڑے اسپتال سندھ حکومت کو واپس دینے کا فیصلہ کرلیا

سپریم کورٹ نے سترہ جنوری 2019کو ان اسپتالوں کو وفاق کے سپرد کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ 

لاہور ہائیکورٹ، یوم آزادی 15 اگست کو منانے کے لیے درخواست دائر

درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ، ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پنجاب کریکولم بورڈ کو فریق بنایا گیا۔

12 رکنی تحقیقاتی کمیشن قائم، نوٹیفکیشن جاری

دس سال کے دوران لیے جانے والے بیرونی قرضوں پر وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا ہے جس کی سربراہی ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کریں گے

وفاقی حکومت نے قومی ترقیاتی کونسل تشکیل دے دی

سینئر صحافی  محمد مالک نے کونسل کی تشکیل سے متعلق اپنے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں 16جون کو خبربریک کی تھی

وفاقی حکومت نے صحت کے اہم منصوبےختم کردیئے

حکومت نے صحت کے اہم منصوبےختم کرتے ہوئے ترقیاتی بجٹ13 ارب37کروڑروپے تک محدود کر دیا ہے

غلطی ہے تو مجھے ہٹاؤ،عوام کو کیوں تکلیف دے رہے ہو؟وزیراعلیٰ

موجودہ حکومت کو کراچی اور سندھ سے کوئی دلچسپی نہیں ہے کیونکہ یہ لوگ اتفاقیہ جیت کر حکومت میں آئے ہیں۔

خیبرپختونخوا حکومت نے آج عید منانے کا اعلان کردیا

حکومت نے پورے صوبے میں ایک عید اور یکجہتی کے لئے یہ اعلان کیا، وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا

’نیب کسی بھی وزیر کیخلاف کارروائی کرے، اعتراض نہیں‘

شاہد خاقان وائٹ پیپر چھوڑیں اب جیل کی تیاری کریں، صداقت عباسی

ٹاپ اسٹوریز