پارلیمانی تاریخ میں تیز ترین قانون سازی کا ریکارڈ قائم، نصف سنچری مکمل

حکومت نے قومی اسمبلی سے چار دنوں میں 54 بلز منظور کرا لیے ہیں۔

چھ سے 12 لاکھ روپے سالانہ آمدن والوں پر ڈھائی فیصد ٹیکس ہو گا

60 لاکھ سالانہ سے زائد آمدنی پر10 لاکھ 95 ہزار روپے فکسڈ اور 60 لاکھ سے زائد آمدن پر 35 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

ہوشیار، خبردار : بڑی آمدن پر سپر ٹیکس لگ گیا

50 کروڑ روپے سے زائد آمدن پر 10 فیصد سپر ٹیکس دینا ہو گا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری حکومت کو نہیں بھیجی، اوگرا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں، ترجمان اوگرا

بجٹ 2023-24 ! 170 ارب کے اضافی ٹیکسز برقرار رہیں گے، 470 ارب کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

ٹیکسز جمع کرنے کے طریقہ کار میں بھی تبدیلیاں متعارف کرائی جائیں گی۔

آئندہ بجٹ میں گاڑی مالیت پر ایڈوانس ٹیکس لگنے کا امکان

نان فائلرز کیلئے 10 سے 35 فیصد تک ایڈوانس ٹیکس بڑھانے کی تجویز

عیدالفطر پر 5 کی بجائے 6 چھٹیاں ہونے کا امکان

منظوری کی صورت میں عیدکی چھٹیاں جمعہ کی بجائے جمعرات سے شروع ہوں گی

حکومت نے توشہ خانہ تفصیلات پبلک کرنے کے عدالتی فیصلے کو چیلنج کر دیا

اپیل کی سماعت جسٹس شاہد بلال حسن اور جسٹس رضا قریشی پر مشتمل بینچ کرے گا

چیئرمین نیپرا کا بجلی صارفین پر اضافی سرچارج لگانے پر تحفظات کا اظہار

یہ سرچارج لگانا تو وفاقی حکومت کا کام ہے،چیئر مین نیپرا

گیس 74 فیصد مہنگی، اطلاق جولائی 2022 سے

حکومت نے 40 روز میں منظوری نہ دی تو اوگرا فیصلے پر ازخود عمل درآمد ہوجائے گا

ٹاپ اسٹوریز