سندھ کو حصے کا پانی، بجٹ، بجلی اور گیس تو دیں، صوبائی وزیر آبپاشی

وفاقی حکومت اور ارسا کے گٹھ جوڑ کی وجہ سے سندھ کے ساتھ نہ صرف زیادتی ہو رہی ہے بلکہ صوبے کا معاشی قتل بھی کیا جا رہا ہے، سہیل انور سیال

بینک سے جتنے مرضی پیسے نکلوائیں، کوئی ٹیکس نہیں لگے گا

وفاقی حکومت نے 50 ہزار روپے سے زائد رقم نکلوانے پرعائد وِد ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

ہوشیار: 3 منٹ سے زائد کی موبائل کال پر ڈیوٹی نافذ کردی گئی

انٹرنیٹ کے ساتھ ساتھ ایس ایم ایس پیغامات پر بھی ایف ای ڈی عائد کردیا ‏گیا ہے۔

حکومت نے شہریوں کے لیے میری گاڑی اسکیم متعارف کرادی

حکومت نے پہلے سے بننے والی گاڑیوں اور نئے ماڈل پر ایڈوانس کسٹم ڈیوٹی سے بھی استثنیٰ دے دیا ہے۔

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کےطلباکیلئے بڑی خبر

پانچویں اور آٹھویں کے سنڑلائزڈ امتحانات کا شیڈول وفاقی نظامت تعلیمات جاری کرے گا

وفاقی کابینہ نے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ بجلی 3 مختلف سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

وفاقی حکومت کو حساس ڈیٹا کو محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کا حکم

11 کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا فروخت کیا جا رہا ہے، درخواست میں مؤقف

وفاق کو سندھ کے اسپتالوں پر قبضہ نہیں کرنے دیا جائیگا، شازیہ مری

سندھ حکومت این آئی سی وی ڈی اوردیگراسپتال بہترین طریقے سے چلا رہی ہے، رہنما پیپلز پارٹی

حکومت کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) لانگ مارچ ملتوی کرے اور حکومت سے مذاکرات کرے، فواد چودھری

ٹاپ اسٹوریز