حکومت کا اگست تک ایک ارب پودے لگانے کا ہدف مقرر

وزیراعظم عمران خان نے چاروں صوبوں میں شجرکاری مہم میں خود حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

نیپرا نے بجلی ایک روپیہ 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

فیصلے کا اطلاق 50 یونٹ تک والے غریب صارفین پر بھی یکساں ہو گا جس سے صارفین پر 200 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان معاہدہ

تحریک لبیک پاکستان نے 16 فروری کو ہونے والا اسلام آباد مارچ مؤخر کر دیا

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کی جانب سے کل تنخواہوں میں اضافے کا اعلان متوقع  ہے۔

ڈینئل پرل کیس: وفاقی اور سندھ حکومتوں کا نظر ثانی کی اپیل دائر کرنیکا فیصلہ

ملزمان کی رہائی کے فیصلے کے خلاف جلد از جلد نظرثانی کی اپیل دائر کی جائے گی، اٹارنی جنرل آف پاکستان

وفاقی حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

 تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے۔

وفاقی حکومت کا سینیٹ انتخابات مارچ کی بجائے فروری میں کرانے کا فیصلہ

 وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹ انتخابات شو آف ہینڈ سے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کورونا: حکومت سندھ، پابندیاں عائد کرانے کیلیے وفاق کو خط لکھنے کا فیصلہ

صوبائی حکومت کی جانب سے وفاقی حکومت کو شادی ہالوں و ریسٹورنٹس کو بند کرانے اور ملازمین کی حاضری کو محدود کرانے کی تجاویز دی جائیں گی۔

‘‘وفاقی حکومت، سندھ حکومت کو ختم کرنا چاہتی ہے’’

تمام اداروں کو اپنے دائرہ اختیار میں رہنا چاہیے، پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کا مشترکہ اعلامیہ

سندھ حکومت نے جزیروں کیلئے کوئی این او سی نہیں دیا، مراد علی شاہ

وفاقی حکومت نے ایک مہینے تک صدارتی آرڈیننس  کو چھپا ئے رکھا، وزیراعلیٰ سندھ

ٹاپ اسٹوریز