چیف جسٹس کی بحالی ایگزیکٹو آرڈر سے ہوسکتی ہے، اسی سے رخصت بھی ہوسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ

توہین عدالت کے نوٹس پر عمل ہوا تو حکومت کو نقصان ہوگا، نہ ہوا تو سجاد علی شاہ کی طرح انہیں گھر جانا ہو گا، وفاقی وزیر داخلہ

فواد چودھری اور شیریں مزاری گنتی میں کمزور ہیں، ووٹ کوئی اور پورے کرتا تھا، رانا ثنا اللہ

اللہ نے چاہا تو باقی عمر لوٹوں اور لوٹیوں کی گنتی گنتے ہی گزرے گی، وفاقی وزیر داخلہ

خواہش پر انتخابات نہیں کرائے جا سکتے، ملک کو تباہی کی طرف نہیں دھکیل سکتے، رانا ثنا اللہ

متنازع الیکشن کرانے کی کوشش کی جارہی ہے، وفاقی وزیر داخلہ کا لائرز کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

شاہ محمود قریشی منتظر ہیں کہ عمران خان نا اہل ہوں اور وہ پارٹی سنبھالیں، رانا ثنا اللہ

دو مداریوں کے ہاتھ میں تین ڈگڈیاں ہیں وہ روز بجا رہے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

صدر خط لکھنے کا اختیار رکھتے ہیں نہ استحقاق، عمران خان کے حکم پر پپٹ نہ بنیں، رانا ثنا اللہ

صدر عمران خان کو خط لکھیں کہ 190 ملین پاؤنڈز پاکستان کو واپس کرے، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد ہنگامہ آرائی کی انکوائری کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ پنجاب ذوالفقار حمید جے آئی ٹی کے سربراہ ہوں گے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

رانا ثنا اللہ کی تقریر ہارے ہوئے جواری کی تقریر تھی، فواد چودھری

کون فتنہ ہے اور کون دہشت گرد؟ یہ فیصلہ پاکستان کے عوام کریں گے، رہنما پی ٹی آئی

نیازی صاحب! لوگوں کو بے وقوف نہ بنائیں، بتائیں فرح خان کہاں بیٹھی ہیں؟ رانا ثنا اللہ

مریم نواز عمران خان کو بے نقاب کرنے میں کامیاب ہو گئی ہیں، وفاقی وزیر داخلہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

عمران خان بھاگ رہا ہے، آج گرفتار کر یں گے، 15 دنوں سے بیڈ کے نیچے چھپا ہوا ہے، رانا ثنا اللہ

عمران خان کو ایک پراجیکٹ کے طور پر ملک پر مسلط کیا گیا ہے، ہم فتنہ و فساد کو بوتل میں بند کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ کا تنظیمی کنونشن سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز