الیکشن ٹیکنالوجی کے ذریعے کرائیں گے، اپوزیشن صرف اپنے مفادات نہ دیکھے: شبلی فراز

اسٹینڈنگ کمیٹی میں جمع کرائی گئیں 37 میں سے 27 گزارشات کا تعلق ای وی ایم سے نہیں ہے، وفاقی وزیر

صحافیوں کیلیے رہائشی پلاٹس اور آسان قرضہ جات کا اجرا کررہے ہیں، فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی سیکریٹری جنرل پی ایف یو جے اور صدر پی یو جے سے ملاقات۔

کورونا: 24 شہروں میں تعلیمی اداروں، انٹرسٹی ٹرانسپورٹ اور تقاریب پر پابندیاں

وزیراعظم عمران خان کو وفاقی وزیر اسد عمر کی سربراہی میں این سی او سی کی بریفنگ۔

کراچی میں پی ڈی ایم کا جلسہ پیپلزپارٹی کے خلاف تھا، فواد چودھری

مولانا فضل الرحمان صرف شرارت میں مہارت رکھتے ہیں سیاست میں نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

وزیراعلیٰ، پنجاب پر الزام نہ لگائیں، پانی کی چوری سندھ میں روکیں: مونس الٰہی

سندھ کو پنجاب کے مقابلے میں 35 فیصد کم پانی دینے کا الزام حقیقت کے بالکل برعکس ہے، وفاقی وزیر

پہلی سے پانچویں تک یکساں نصاب تعلیم کل سے نافذ ہوگا، شفقت محمود

انگلینڈ، جاپان، چین اور دیگر ممالک میں قومی نصاب ہے، وفاقی وزیر تعلیم کا پریس کانفرنس سے خطاب

ن لیگ کی پریس کانفرنس مضحکہ خیز تھی، کسی کو ریاست مخالف ڈیکلیئر نہیں کیا: فواد چودھری

ن لیگ کے دوستوں کو مشورہ ہے کہ کسی ٹیکنالوجی کے ماہر کی خدمات حاصل کر لیں، وفاقی وزیر

اسد عمر نے عوام سے اپیل کر دی

اسلام آباد میں ترقیاتی نظام سے متعلق کچھ فیصلے وزیر اعظم کے پاس لے کر جا رہے ہیں، وفاقی وزیر

افغان مسئلے پر پاکستان کے ساتھ ڈبل گیم کھیلا گیا، فواد چودھری

بھارت نے پاکستان کے خلاف ڈس الفولیب کے ذریعے پروپیگنڈہ کیا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

الیکٹرانک ووٹنگ مشین:بروقت نتائج، دھاندلی رکے گی، عارف علوی

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین مقامی سطح پہ قلیل مدت کے دوران تیار ہوئی ہے، صدر مملکت کو بریفنگ

ٹاپ اسٹوریز