لانگ مارچ کا مقصد “ڈیل کرو اور کرسی پر بٹھاؤ”، شیری رحمان

ملک درست سمت میں جا رہا ہے اور خارجہ تنہائی ختم ہو رہی ہے۔

عمران خان پرامن اور اپنی حد میں رہیں، شیری رحمان

سینئر صحافی ارشد شریف کو تھریٹ تھا تو عمران خان ان کو خیبر پختونخوا میں رکھتے۔

جمہوریت کیلئے ہمیشہ بھاری قیمت ادا کی، قیادت اور کارکنان نے خون کے دریا پار کیے، بلاول

ہم اپنے کارکنوں کی قربانیوں کو کبھی نہیں بھولیں گے، وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت شازیہ عطا مری

وفاقی وزیر خورشید شاہ بھی بجلی بل سے متاثر، اسمبلی میں آواز اٹھا دی

خورشید شاہ کے گھر کے بجلی بل میں 2 لاکھ 74 کے فیول چارجز شامل

ایک پیرا شوٹر اور سازشی کا پاکستان کو سامنا ہے، دن میں گلے اور رات میں پاؤں پڑتا ہے، جاوید لطیف

اگر حقائق قوم تک نہ لائے گئے تو پاکستان کا نا قابل تلافی نقصان ہو سکتا ہے، وفاقی وزیر کا قومی اسمبلی میں خطاب

ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی حکومت سے علیحدگی کا امکان مسترد کردیا

ایم کیو ایم سندھ حکومت کے اقدامات پر عدم اعتماد کا اظہار کرتی ہے، وفاقی وزیر امین الحق کی گفتگو

عمران خان جانتے ہیں انتشار کی کال پر لوگ نہیں نکلیں گے، شیری رحمان

پی ٹی آئی عمران بچاؤ مہم میں مصروف ہے۔ عمران خان کو شکست صاف نظر آ رہی ہے۔

بھرتی، ٹرانسفر یا پوسٹنگ کیلئے کوئی سفارش نہ کرائی جائے، خواجہ سعد رفیق

سیاسی مداخلت کے خاتمے سے ہی قومی ادارہ پی آئی اے راہ راست پر آئے گا، وفاقی وزیر ہوا بازی و ریلوے

آڈیو ثبوت ہے کوئی غیرقانونی کام ہوا نہ کسی کو کوئی ناجائز فائدہ پہنچایا گیا، مریم اورنگزیب

کوئی غیر قانونی کام نہ ہونے پر عمران خان غصے سے پاگل ہو گئے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

طے کرنا ہوگا ملک میں بالادستی آئین کو حاصل ہے یا چند طبقوں کو، احسن اقبال

ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو کا راستہ نکالیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز