مخالفین کی نقلیں اتارنے والے خود لیٹر اور کلو میں فرق بھول گئے، شیری رحمان

پی ٹی آئی حکومت کی غلط معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ہی روپے کی قدر گر رہی ہے۔

بجلی قیمتیں کم کرنے کے عملی کام کا آغاز ہو گیا، خرم دستگیر

داخلی وسائل پر انحصار کر کے مختلف ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تحریک انصاف کا فتنہ،فساد جلد بے نقاب ہوجائے گا، خرم دستگیر

پنجاب حکومت کے پاس سیلاب متاثرین کیلئے پیسے نہیں لیکن وزرا کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے کیلئے پیسے ہیں۔

عمران خان غیر ملکی ایجنٹ ہے، اقتدار کیلئے کچھ بھی کرسکتا ہے، دائر مقدمات کا فیصلہ فوری ہونا چاہیے، جاوید لطیف

عمران خان کے ملک کے خلاف سازش کے ثبوت جلد منظر عام پر آنے والے ہیں، وفاقی وزیر کا ریلی اور جلسہ عام سے خطاب

عالمی برادری پاکستان کی مدد جاری رکھے، احسن اقبال کی امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات

ترقی پذیر ممالک میں انفرا اسٹرکچر کے مضبوط نظام کیلئےعالمی فنڈ قائم کیا جائے، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کی تجویز

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم سے کٹوتی کرنیوالوں کیخلاف کارروائیاں

نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم سے کٹوتی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 20 سے زائد مقدمات درج کیے گئے ہیں، چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام

آئی ایم ایف کا ریلیف شادیانے بجانے والا نہیں، عارضی ہے، خواجہ سعد رفیق

پی ٹی آئی کے ارکان آئی ایم ایف کا معاہدہ خراب کرانے میں مصروف تھے۔

ملک کو ٹھیس پہنچانے کی سوچ باعث صدمہ ہے،شیریں رحمان

ملکی مفاد کو نقصان نہ پہنچانا پیپلز پارٹی کی تربیت کا حصہ ہے، وفاقی وزیر

سیلاب: ایک ہزار سے زائد افرادجاں بحق اور 3 کروڑ 30 لاکھ متاثر ہوئے ہیں، شیری رحمان

حکومت سیلاب متاثرین کو بچانے میں مصروف ہے جب کہ عمران خان اپنی سیاست، وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی

دکھ ہے پیپلزپارٹی کے ساتھ کیے گئے معاہدے پر اب تک عمل نہیں ہوا، وفاقی وزیر

امید ہے کہ بلاول بھٹو وعدے پر جلد عمل کریں گے، سید امین الحق کی حیدرآباد میں بارش سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے بعد ذرائع ابلاغ سے گفتگو

ٹاپ اسٹوریز