کورٹ آرڈر لے آئیں، شہباز گل سے مل لیں، عمران خان احسان فراموش ہیں، مریم اورنگزیب

اظہار یکجہتی کے لیے عمران خان کو کہنا چاہیے شہباز گل نے اس کے کہنے پر سب کچھ کہا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

ملک کو عمرانی فتنے سے بچانا سب سے اہم ہے، جس جس کو غدار کا لقب دیا گیا وہ محب وطن تھے، وفاقی وزیر

عمران خان نے 2014 میں فسطائیت کا آغاز کیا، بجلی کے بلوں کو آگ لگائی، عوام کو سول نافرمانی پر اکسایا، نفرتوں کے بیج بوئے، خرم دستگیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

حکومت کا پی ٹی آئی کیخلاف ڈکلیئریشن سپریم کورٹ بھیجنے کا فیصلہ

حکومت پی ٹی آئی کیخلاف پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002اور پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ 2017 کے تحت کارروائی کرنے کی پابند ہے، مریم اورنگزیب کا پریس کانفرنس سے خطاب

فنڈنگ کا راستہ روک کر ہماری سیاست ختم کرنا چاہتے ہیں، اسد عمر

عوام باہر کی طاقتوں کے سامنے سرجھکانے اور غلامی کو تیار نہیں ہیں۔

عمران خان کا 18 سے 25 سال کے نوجوان کو گمراہ کرنے میں کردار ہے، جاوید لطیف

گھڑی تک نہ چھوڑنے والے کو صادق اور امین نہیں کہہ سکتے، وفاقی وزیر

اسد عمر کا پاکستان پر فوری ظلم بند کرنے کا مطالبہ

حالات پہلے ہی خراب ہو گئے تھے لیکن اب دن بدن بگڑتے جا رہے ہیں۔

فیصلہ ملک کو انتشار، انارکی اور تقسیم کی طرف لے کر جائے گا، مریم اور نگزیب

اگر فل کورٹ بن جاتا تو آج فیصلہ مختلف ہوتا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا پریس کانفرنس سے خطاب

ہمارے لیے الگ اور دوسروں کے لیے الگ معیار ہے، ایک خط کو تسلیم کیا جاتا ہے دوسرے کو نہیں ، شیری رحمان

پیپلزپارٹی اور جے یو آئی (ف) کو نہیں سنا گیا، براہ مہربانی ساری پارٹیوں کو سن لیں، وفاقی وزیر کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

عمران خان ہارس ٹریڈنگ کے ماہر ہیں، پی ٹی آئی کے صدر اور اسپیکر آئین شکن ہیں، خواجہ سعد رفیق

الیکشن کمیشن واضح کر ے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے میں مزید اور کتنی تاخیر ہے؟ وفاقی وزیر ہوابازی و ریلوے کا پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز