عمران خان کا ایکس وائے کا بیانیہ زمین بوس ہو گیا، خرم دستگیر

جب بھی عمرانی فتنہ سر اٹھاتا ہے تو ملکی معیشت ڈولنے لگتی ہے۔

الیکشن تب ہو گا جب حکومت اور الیکشن کمیشن چاہے گا، مریم اورنگزیب

عمران خان ملک میں انتشار اور افراتفری چاہتے ہیں, وزیراطلاعات

 پارلیمنٹ کو سابق وزیراعظم کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کرنا ہو گی، خواجہ سعد رفیق

پارلیمنٹ کو صدر، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف بھی آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کرنا ہو گی، وفاقی وزیر

احسن اقبال کے ساتھ نامناسب رویہ اپنانے والی فیملی نے معافی مانگ لی

بھیرہ واقعہ میں ملوث فیملی نے نارووال آکر ملاقات میں اپنے عمل پر معذرت کی، پچھتاوے اور شرمندگی کا اظہار کیا، وفاقی وزیر

ایئر پورٹس پر پھنسے عازمین حج کو جدہ روانگی کی خصوصی اجازت

اسلام آباد ایئرپورٹ پر موجود 25 سرکاری عازمین حج کو پشاور اور لاہور سے روانہ کیا جا رہا ہے، ترجمان وزارت مذہبی امور

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق، اسحاق ڈار کی وطن واپسی کے شدت سے منتظر

اسحاق ڈار قانون سازی، معیشت اور گورننس کے ماہر ہیں، وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی

بجلی کے شعبے میں 383 ارب روپے کا گردشی قرضہ ہے، 283 ارب روپے کا سرکلر ڈیٹ بڑھا ہے، کائرہ

آئندہ کوئی ایسا پلانٹ نہیں لگائیں گے جس میں امپورٹڈ ایندھن استعمال ہو، وزیراعظم کے مشیر کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

وزیراعظم کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے پہ نظر ثانی کی ہدایت

ٹینڈر پر ٹینڈر کررہے ہیں، گیس نہیں مل رہی ہے، وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا پریس کانفرنس سے خطاب

آج جنہیں گالیاں دیتا ہے وہ اس کے محسن ہیں، آئی ایم ایف سے معاہدہ کس نے کیا تھا؟ خواجہ سعد رفیق

22 کروڑ کا ملک ایک غیر متوازن کی خواہشات کا غلام نہیں ہوسکتا، وفاقی وزیر کا سردار ایاز صادق کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز