شوگر ملز نے کارٹیل بناکر عوام کو لوٹا، وزیراعظم کا جہانگیر ترین سے متعلق سوال پر جواب

مہنگی چینی کے باعث عوام کے 120 ارب روپے شوگر ملز کے پاس چلے گئے، عمران خان

27 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل اہم کابینہ اجلاس جاری

کابینہ کے اجلاس میں کورونا کی ملک میں صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔

زرداری کیخلاف سوئس کیس کھولنے کا عندیہ:سابق چیئرمین نیب کیخلاف کارروائی پر غور

 براڈ شیٹ کے مسئلے پر احمر بلال صوفی ، حسن ثاقب، غلام رسول، عبدالباسط اور شاہد بیگ کے خلاف فوجداری کارروائی کرنے کی منظوری کابینہ نے دیدی، فواد چودھری

وزیراعظم نے مشاورت مکمل کرلی، کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کا امکان

شیخ رشید، شبلی فراز، فواد چودھری، خسرو بختیار کے قلمدان تبدیل ہونے کا امکان، ذرائع

وفاقی کابینہ میں ایک مرتبہ پھر ردوبدل کا امکان

 اطلاعات و نشریات، ہاوسنگ اور نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے وزرا تبدیل کیے جائیں گے۔

کابینہ اجلاس: ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری منظور

17 وفاقی ادارے تنخواہوں کے اس اضافے سے مستفید نہیں ہوں گے۔ ان اداروں میں سپریم کورٹ، وزیراعظم سیکرٹریٹ، نیب، عدالتوں اور پارلیمنٹ وغیرہ کے ملازمین شامل ہیں۔

حکومت نے نجی کمپنیوں کو کورونا ویکسین کی قیمتوں کے تعین کا اختیار دیدیا

نجی کمپنیاں بیرون ملک سے ویکسین درآمد کرنے میں خود مختار ہوں گی۔

کابینہ اجلاس: سرکاری ملازمین کی تنخواہ بڑھانے پر اصولی اتفاق

وزیردفاع پرویزخٹک نے سرکاری ملازمین سے متعلق رپورٹ پیش کی۔

وفاقی کابینہ نے براڈ شیٹ پر کمیشن بنانے کی منظوری دیدی، شبلی فراز

بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں کرپشن کو برا نہیں سمجھا جاتا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی میڈیا بریفنگ

وزرا حکومتی فیصلوں کی مکمل اونر شپ لیں، وزیر اعظم

حکومتی پالیسیاں عوام کے بہترین مفاد میں ہیں، عمران خان کی وفاقی وزرا اور مشیران کے ساتھ بیٹھک میں گفتگو

ٹاپ اسٹوریز