وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا

وفاقی کابینہ کورونا وائرس کی صورتحال پرغورکرے گی اور تعمیراتی شعبےکو سیلز ٹیکس کی چھوٹ دینےکی منظوری دے گی۔

وفاقی کابینہ کا لاک ڈاوُن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا فیصلہ، ذرائع

لاک ڈاوَن میں توسیع سے متعلق وفاقی کابینہ ارکان میں مکمل اتفاق، ذرائع

وفاقی کابینہ کا لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے قومی رابطہ کمیٹی، کابینہ کی کمیٹی برائے قانون سازی اور اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے گزشتہ اجلاس میں کیے جانے والے فیصلوں کی توثیق کر دی۔

وزیراعظم 25 اپریل کی رپورٹ پر ایکشن لیں گے، فردوس عاشق

کمیشن کو ملنےوالی دھمکیوں پر وزیراعظم نے اظہار برہمی کیا ہے، معاون خصوصی کی میڈیا بریفنگ

وفاقی کابینہ میں ردوبدل ،فخر امام وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی مقرر

وزیراعظم عمران خان نے امین الحق کو وفاقی وزیر برائے ٹیلی کام تعینات کر دیا  جبکہ خالد مقبول صدیقی کا استعفی بھی قبول کرلیا گیاہے

وفاقی کابینہ نے کورونا ریلیف پیکج کی منظوری دے دی

کابینہ اجلاس میں کورونا وائرس اور لاک ڈاوَن کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

کورونا: ‘وزیراعظم اور ان کی ٹیم تمام صورتحال کو مانیٹر کررہے ہیں’

وزیراعظم عمران نے کہا ہے کہ کورونا سے نمٹنے کے لیے پرعزم ہیں، معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان

کابینہ کا اجلاس طلب، ریلیف پیکج کی منظوری دی جائے گی

وفاقی کابینہ اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے اور ملکی صورتحال پر غور ہوگا

عوام صورتحال کو سنجیدہ نہیں لے رہے، فردوس عاشق کا شکوہ

ایم کیو ایم کی وفاقی کابینہ میں واپسی کا خیر مقدم کرتے ہیں، معاون خصوصی برائے اطلاعات

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی

بجٹ 21-2020 جون کے پہلے ہفتے میں قومی اسمبلی میں پیش کے جانے کا امکان ہے۔

ٹاپ اسٹوریز