ای سی ایل کمیٹی کی منظوری، مفتاح اسماعیل کا نام لسٹ سے نکال دیاگیا

4 رکنی کمیٹی میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ،ایاز صادق،مرتضی محمود،نوید قمر شامل ہونگے

مہنگائی کی شرح 10 اعشاریہ 8 فیصد تک پہنچ گئی

کابینہ کے پہلے اجلاس میں دو ہزار اٹھارہ کے اعشاریوں کا موجودہ اعشاریوں سے موازنہ کیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس

میٹنگ میں وفاقی کابینہ کو معاشی صورتحال، تو انائی اور امن و عامہ کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی

رانا ثنا اللہ وزیر داخلہ اورمریم اورنگزیب وزیر اطلاعات مقرر

وفاقی  کابینہ کے حلف اٹھانے کے بعد وزرا کو قلمدان سونپ دیے گئے

وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

اجلاس بدھ کو صبح 10 بجے وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہو گا۔

31 وفاقی وزرا،3 وزرائے مملکت،3مشیر: شہباز شریف کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

صدر عارف علوی پھر بیمار ہو گئے، چیئر مین سینیٹ نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا

عمران خان کے حق میں اٹھی لہر کو دبانا ممکن نہیں، فواد چودھری

اگر انتخاب میں نہیں جاتے تو پاکستان میں امن کو قابو میں رکھنا مشکل ہوجائیگا،سابق وفاقی وزیراطلاعات

وفاقی کابینہ کب تشکیل پائے گی، ن لیگ کا موقف سامنے آ گیا

وفاقی کابینہ کا فیصلہ 24 سے اڑتالیس گھنٹے میں ہو گا،امید ہے کابینہ ایک آدھ دن میں بن جائے گا۔

پی ڈی ایم کے لائحہ عمل کا جائزہ لے رہے ہیں، مسائل کا حل انتخابات میں ہے: آفتاب شیرپاؤ

قومی وطن پارٹی کا وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے، ترجمان

کابینہ اجلاس: دھمکی آمیز خط اہم ملکی شخصیات سے شئیر کرنے کی منظوری

کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسپیکر، چیرمین سینیٹ اور چیف جسٹس سے غیر ملکی خط شیئر کیا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز