منی بجٹ کی منظوری کے لیے کابینہ کا اجلاس طلب

وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں منی بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، منی بجٹ پیش ہونے کا امکان

کابینہ  کی منظوری کے بعد منی بجٹ بدھ کو ایوان میں پیش کیاجائےگا۔

گھریلو صارفین کو گیس رعایتی نرخوں پر دینے کی تجویز

تجویز ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمیشن کی جانب سے وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت منعقدہ کابینہ کی توانائی کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی ہے۔

وفاقی کابینہ کااجلاس آج:او آئی سی اجلاس پر اعتماد میں لیا جائے گا

اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا

سندھ حکومت ناراض ہونے کے بجائے قیمتیں کنٹرول کرے، فواد چوہدری

اگر یہی صورتحال رہی تو چند سالوں میں گیس نہیں رہے گی، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی کابینہ کااجلاس آج:پاکستان اور تاجکستان بین الاقوامی ہوائی روٹ کی منظوری متوقع

افغانستان سے متعلق پاکستان کی ویزا پالیسی معاملے پر بھی غور ہوگا

وفاقی کابینہ: اجلاس طلب، بین الاقوامی ہوائی روٹ کے قیام کی منظوری دی جائیگی

کابینہ پرانے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کی تاریخ میں توسیع کی بھی منظوری دے گی۔

تنخواہ دار طبقے کے لیے مہنگائی ہے، فواد چودھری کا اعتراف

دو کروڑ لوگوں کو آٹا 2018 کی قیمت سے بھی کم پر مل رہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا دعویٰ

ٹاپ اسٹوریز