انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

پاکستان کی جانب سے کپتان روحیل نذیر نے 62 جبکہ حیدرعلی نے 56 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

سرفراز احمد کو ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی سے ہٹا دیا گیا

اظہر علی کو قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم جبکہ بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

دوسرا ون ڈے: سری لنکا کو 67 رنز سے شکست

پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل

پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کے لئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات

پاکستان اور سری لنکا کے مابین ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا ۔

عماد وسیم کا بھی ٹیسٹ کرکٹ سے عدم دلچسپی کا اظہار

ایک مشہور ویب سائیٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے عماد وسیم کا کہنا تھا کہ انہیں نہیں لگتا کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی پوزیشن میں ہیں۔

کپتانی ایک چیلنج سمجھ کر قبول کروں گا، عماد وسیم

ٹیسٹ کرکٹ میرے مزاج سے ہٹ کر ہے، ون ڈے اور ٹوئنٹی پر توجہ مرکوز ہے، آل راؤنڈر

علیم ڈار نے ورلڈ ریکارڈ برابر کر دیا

علیم ڈار نے سب سے زیادہ 128 ٹیسٹ میچز میں ایمپائرنگ کرنے کا اسٹیو بکنر کا ریکارڈ برابر کر دیا

عامر اور شعیب کے معاہدے میں تبدیلی کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی قومی ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹ سے متعلق اہم اجلاس کل ہو گا

مکی آرتھر کے معاہدے میں توسیع کا امکان

مکی آرتھر پاکستان کرکٹ کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں اور وہ اس حوالے سے اپنی رائے بھی بورڈ کو پیش کر چکے ہیں

دنیا کا انحصار نوجوانوں پر لیکن ہم تجربے کے پیچھے کیوں؟

ون ڈے کرکٹ میں قومی ٹیم کی کارکردگی چیمپئنز ٹرافی کے بعد سے زبوں حالی کا شکار رہی ہے

ٹاپ اسٹوریز