کراچی: این اے 240 کا الیکشن، کیمپوں میں سے 22 فیصد پر مسلح افراد کی موجودگی کی اطلاع ملی، فافن

جنرل الیکشن میں 37.38 فیصد کے مقابلے میں غیر معمولی 8.38 فیصد ووٹرز ٹرن آؤٹ رہا، فافن کی رپورٹ

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ،18 اضلاع میں پولنگ

بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 29ہزار338امیدوار مدمقابل ہیں۔

پی ٹی آئی جلسے کی دعوت ملی نہ جاؤں گا، چودھری نثار

نواز شریف مجھے ناپسند کرتے ہیں اور میں بھی ان کے بارے میں ایسے ہی جذبات رکھتا ہوں

الیکشن کمیشن: ووٹ چیک کرنے کے لیے مفت ایس ایم ایس سروس

ووٹرز 15 دسمبر تک بلا معاوضہ اپنا ووٹ چیک کرسکتے ہیں۔

ڈسکہ ضمنی انتخاب: مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا

 ن لیگ کی نوشین افتخار ایک لاکھ 11 ہزار220 ووٹ لے کرکامیاب ہو گئی ہیں جب کہ پی ٹی آئی کےعلی اسجد ملہی 92 ہزار 19 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اسلام آباد کے انتخابات کل ہوں گے

پولنگ صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع ہو گی اور شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 11 کروڑ سے تجاوز کر گئی

11 کروڑ 30 لاکھ سے زائد ووٹرز پر مشتمل ابتدائی انتخابی فہرستیں دسمبر میں شائع کی جائیں گی، الیکشن کمیشن

عام انتخابات کے بعد 16 لاکھ نئے ووٹرز کا اندراج

ووٹرز کی  تعداد دس کروڑ 59 لاکھ سے بڑھ کر 10 کروڑ75 لاکھ  سےزائد ہوگئی ہے

بھارت: 20 ریاستوں میں 91 نشستوں کے لیے پولنگ

بھارتی ووٹرز کی کل تعداد 90 کروڑ ہے۔ رائے دہندگان کے لیے دس لاکھ پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔

این اے 91 سرگودھا: پی ٹی آئی کے عامر سلطان چیمہ نے میدان مار لیا

این اے 91 پر مسلم لیگ نون کے ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عامر سلطان چیمہ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ تھا۔

ٹاپ اسٹوریز