ملک میں ووٹ پر ڈاکا ڈالا جا رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری

آئندہ انتخابات میں دھاندلی کی کوشش ہو رہی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

الیکشن کمیشن: ووٹ چیک کرنے کے لیے مفت ایس ایم ایس سروس

ووٹرز 15 دسمبر تک بلا معاوضہ اپنا ووٹ چیک کرسکتے ہیں۔

90 لاکھ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیدیا، اب حکومتیں بھی قدر کرینگی: وزیراعظم

 عمران خان کا سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ڈیجیٹل پورٹل کے آغاز کی افتتاحی تقریب سے خطاب۔

عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے کیا وعدہ پورا کر دیا، شہباز گل

اوورسیز پاکستانیوں کو مبارکباد دیتا ہوں، معاون خصوصی

الیکشن میں کونسی مشین استعمال ہو گی؟ فیصلہ الیکشن کمیشن کریگا، شبلی فراز

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو پریذائیڈنگ آفیسر کنٹرول کرے گا، وفاقی وزیر کی پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ودھ مالک‘ میں گفتگو

انوارالحق آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر منتخب

انوار الحق نے 32 ووٹ حاصل کیے، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے مشترکہ امیدوار کو 15 ووٹ ملے

این اے 249، ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر

الیکشن سے پہلے 17 ہزار افراد ووٹ دیگر شہروں کو منتقل کیے گئے، درخواست گزار

ووٹ سے ملک کی ترقی کو لگے وائرس سے محفوظ کریں، مریم نواز

ایک کلو آٹا، چینی کے لیے لائن میں کھڑا کرنے والوں کے خلاف اپنا فیصلہ سنائیں، رہنما مسلم لیگ ن

ووٹ کے ذریعے ہی اہل اور دیانتدار قیادت منتخب کر سکتے ہیں، شہباز شریف

کراچی کی عوام سے اپیل کرتا ہوں آج اپنے گھروں سے قومی جذبے کے ساتھ نکلیں، صدر مسلم لیگ ن

قابل شناخت ووٹ مسترد، معاملہ چیلنج نہیں ہوسکتا، سابق اٹارنی جنرل

ایک ہی خانے میں نام لکھا ہوا تھا اور اس ہی خانے میں کہیں بھی مہر لگانی تھی، ن لیگی رہنما

ٹاپ اسٹوریز