بھیک مانگ کر وکیل بننے والی پہلی پاکستانی خواجہ سرا

نیشا سینکڑوں مقدمات میں بطور مؤکل عدالت میں پیش ہو چکی ہیں۔

کلبھوشن کیس: بھارت نے عدالتی کارروائی کا حصہ بننے سے انکار کردیا، اٹارنی جنرل

کلبھوشن کو شفاف ٹرائل کا موقع ملنا چاہیے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

کلبھوشن یادیو کیس میں وکیل کے معاملے پر ڈیڈ لاک برقرار

بھارت اپنا وکیل بھجوانے پر بضد ہے اور قانون کے مطابق پاکستان میں رجسٹرڈ وکیل ہی کیس کی پیروی کرسکتا ہے

بار کے مسلمان ممبران کیلئے ختم نبوت حلف نامہ لازمی قرار

ممبرشپ کے خواہشمند غیر مسلم وکلا پر حلف نامے کا اطلاق نہیں ہوگا، نوٹیفکیشن

ملتان: ظفر اقبال مغل ایڈووکیٹ کا نیب حراست میں انتقال

ڈسٹرکٹ بار کے مرحوم رکن پر لیہ میں 254 کنال پر نان رجسٹرڈ ویو ہاؤسنگ کالونی بنانے کا الزام تھا۔

صوبائی وزیر اطلاعات پر تشدد کرنے والے وکیل کی شناخت ہو گئی

شناخت ہونے والا وکیل عبدالماجد ہربنس پورہ کا رہائشی ہے۔

وکلا گردی کی 10 سالہ رپورٹ، پولیس سب سے زیادہ متاثر

وکلا نے 2009 سے 2018  تک پولیس، عدالتی عملے اورسول ایڈمنسٹریشن کے درجنوں افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا

گلوکار علی ظفر کیس: عدالت نے میشا شفیع سمیت تمام گواہان کو طلب کرلیا

عدالت میں آج میشا شفیع اور ان کی جانب سے پیش کیے جانے والے گواہان پیش نہیں ہوئے۔

لیڈی کانسٹیبل کو تھپڑ نہیں مارا، وکیل کا دعویٰ

تکرار کچہری گیٹ پر کھڑے پولیس ملازم علی احمد سے ہوئی اور ڈی ایس پی اور ایس ایچ او نے ان سے ذاتی انتقام لیا، احمد مختار کا مؤقف

وکیل کے لیڈی کانسٹیبل پر تشدد کے واقعے نے نیا رخ اختیار کرلیا

ڈی ایس پی فیروزوالا کی جانب سے سرزنش کے بعد لیڈی کانسٹیبل کا بیان بدل گیا

ٹاپ اسٹوریز