پاکستان کے پاس اچھے فاسٹ باؤلرز ہیں، میری اب جگہ نہیں بنتی، وہاب ریاض

کپتان سبھی اچھے رہے ہیں لیکن سرفراز احمد کپتانی میں بہت شارپ ہیں

وہاب ریاض نے ورلڈکپ سے پہلے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

وہاب ریاض بطور پاکستانی فاسٹ باؤلر کئی اعزاز اپنے نام کرچکے ہیں۔

شہریوں پر پانی اڑانے کا واقعہ، وہاب ریاض نے معافی مانگ لی

کل جو ہوا وہ مکمل طور پر غیر ارادی تھا جسے غلط طریقے سے سمجھا گیا، وہاب ریاض

وہاب ریاض مشیر بن گئے

قومی کرکٹر نے وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیرا سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزکا عہدہ سنبھا ل لیا

وہاب ریاض پی ایس ایل کے فوری بعد اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

وہاب ریاض کئیر ٹیکر سیٹ اپ میں بطور وزیر کھیل پنجاب صوبائی کابینہ کے لئے نامزد ہوئے تھے

پی ایس ایل کا نمائشی میچ:افتخار احمد کےوہاب ریاض کوایک اوور میں 6چھکے

افتخاراحمد نے 50 گنیدوں پر94 رنز کی ناقابل شکست جارحانہ اننگز کھیلی

وہاب ریاض بھی پنجاب کی نگران کابینہ میں شامل

وہاب ریاض نے 27 ٹیسٹ، 91 ون ڈے اور 36 ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلے ہیں۔

فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

ٹی 20 کرکٹ میں وہاب ریاض کی وکٹوں کی تعداد 401 ہو گئی۔

وہاب ریاض پی ایس ایل میں100 وکٹیں لینے والے پہلے باولر بن گئے

36 سالہ وہاب ریاض نے 75 میچز میں وکٹ حاصل کرنے کی سنچری مکمل کی ہے۔

وہاب ریاض سڑک کنار چنے بھوننے لگے، ویڈیو وائرل

ریڑھی والے کے ساتھ وقت گزار کر مجھے اپنا بچپن یاد آ گیا۔

ٹاپ اسٹوریز