سنیپ چیٹ ‘اے آئی’ بھی بابر اعظم کا مداح نکلا

بابر اور کوہلی دونوں ہی اچھے کھلاڑی ہیں، سنیپ چیٹ اے آئی

18 نمبرویرات کوہلی کی زندگی میں کیوں اہم ہے؟

اس نمبر کا میرے ساتھ جادوئی تعلق بن چکا ہے

آئی پی ایل میدانِ جنگ بن گیا، بھارتی کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے

کھلاڑیوں نے ویرات کوہلی اور گوتھم گمبھیر کو گھیر لیا

ویرات کوہلی نے میٹرک میں کتنے نمبر لیے؟ مارک شیٹ وائرل

کوہلی کی سی بی ایس ای دسویں جماعت کی مارک شیٹ میں انگریزی، ریاضی، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، سوشل سائنس ودیگر مضامین کے نمبرز شامل ہیں۔

بھارتی کپتان روہیت شرما کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل

انگلینڈ نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے ورلڈ کپ سے باہر کر دیا

ہوٹل روم کی ویڈیو کیوں لیک ہوئی؟ کوہلی کو غصہ آگیا

مجھے اپنی پرائیویسی کے بارے میں بہت بے چینی محسوس ہوئی ہے، بھارتی کرکٹر

الفاظ ختم ہو گئے، کیرئیر کی بہترین اننگز کھیلی، ویرات کوہلی

حارث روف کو 2چھکے مارنے کے بعد لگا میں یہ کر سکتا ہوں۔

روہت شرما کو ویرات کوہلی سے بہتر کیوں کہا؟ دوست نے دوست کو قتل کر دیا

دونوں دوستوں میں اس بات پر جان لیوا لڑائی شروع ہوئی کہ ان کے پسندیدہ کرکٹرز میں سے کون بہتر کھلاڑی ہے۔

بابراعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا

بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 8 ہزار رنز بنانے والے دوسرے تیز ترین کرکٹر بن گئے ہیں۔

محمد رضوان ایشیا کپ 2022 کے ٹاپ اسکورر بن گئے، ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

ایشیا کپ کی چھ اننگز میں محمد رضوان نے تین نصف سنچریوں کے ساتھ 281 رنز بنائے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز