وسیم اکرم سے ویرات کوہلی کے گلے ملنے اور ہاتھ ملانے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔

عاقب جاوید نے ویرات کوہلی کو بھارتی ٹیم کا ویک لنک قرار دے دیا

خر زمان میچ ونر ہے، پاکستان بابر، فخر اور رضوان پر کافی انحصار کرتا ہے۔

بابراعظم اس وقت دنیا کے بہترین بیٹر ہیں، ویرات کوہلی

وہ ایک بہترین ٹیلنٹ ہیں، بابر کو بیٹنگ دیکھ ہمیشہ محظوظ ہوتا ہوں۔

چاہتا ہوں ویرات کوہلی لمبی اننگز کھیلیں لیکن پاکستان کیخلاف نہیں، شاداب خان

شاہین شاہ آفریدی اور محمد وسیم جونیئر کی کمی محسوس کریں گے۔

بابر کی حوصلہ افزائی پر ویرات کوہلی کا شکریہ

قومی ٹیم کے کپتان کی اس ٹوئٹ پر پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر کے کرکٹ شائقین نے خوب سراہنا کی تھی۔

کوہلی کا 100واں ٹیسٹ، راہول ڈریوڈ کا خراج تحسین

ویرات آج سری لنکا کے خلاف اپنا 100 واں ٹیسٹ میچ کھیلنے جا رہے ہیں

کوہلی کی سنچری پاکستان میں دیکھنا چاہتا ہوں، پاکستانی مداح کی خواہش

33 سالہ ویرات کوہلی اب تک 70 بین الاقوامی سنچریاں بنا چکے ہیں،

انوشکا ویرات کی بیٹی کی تصویر کس نے وائرل کی؟

وامیکا کی تصویر وائرل ہونے پر دونوں ستارے ناخوش ہو گئے ہیں

پہ در پہ شکست، دلبرداشتہ کوہلی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے بھی مستعفی

 ایمانداری سے کپتانی کی، ہرچیزکے اختتام کا وقت آتا ہے، میری کپتانی کے اختتام کا وقت بھی آ گیا ہے۔

رضوان نے ویرات کوہلی سے میچ کے دوران ہونے والی گفتگو سے متعلق کیا کہا؟

جب ہماری بیٹنگ آئی تب بھی ویرات کوہلی نے مجھ سے کچھ باتیں کیں جو میں بتا نہیں سکتا، تاہم اتنا کہوں گا کہ ویرات کوہلی بہت اچھے انسان ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز