آوٹ کیوں نہیں دیا؟ بھارتی کھلاڑیوں نے براڈ کاسٹرز پر تنقید شروع کر دی

ڈی آر ایس میں یقینی طور پر جنوبی افریقا کے حق میں دھاندلی کی گئی ہے، کوہلی

صرف ڈیڑھ گھنٹہ پہلے کپتانی سے ہٹانےکا بتایا گیا، کوہلی

سلیکشن کے لیے دستیاب تھا اور ہوں، ویرات کوہلی

ون ڈے کی کپتانی لیئے جانے کا ’غصہ‘؟ کوہلی پریکٹس سیشن میں شریک نہ ہوئے

ویرات کوہلی ون ڈے کی کپتانی لئے جانے کے فیصلے سے نہ خوش ہیں۔بھارتی میڈیا

کوہلی سے کپتانی کیوں لی گئی؟ سارو گنگولی نے بتا دیا

ایک ٹیم میں مختصر طرز کی کرکٹ کے دو کپتان نہیں ہو سکتے۔صدربھارتی کرکٹ بورڈ

بابر اعظم نے بالنگ میں بھی کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

کوہلی اپنے کیریر میں ایک بھی ٹیسٹ وکٹ نہیں لے سکے

ویرات کوہلی سے ٹی 20 کے بعد ون ڈے کی کپتانی بھی گئی

ویرات کوہلی کی جگہ سلامی بیٹر روہت شرما کو کپتان نامزد کیا گیا ہے۔

ویرات کوہلی صفر پر آؤٹ، سنچری کا انتظار طویل ہو گیا

گیند پہلے بیٹ کو لگی یا پیڈ کو، سوشل میڈیا پر بحث شروع ہو گئی ہے

انوشکا شرما کو ویرات کوہلی سے کیا شکایت ہے ؟

گزشتہ روز ویرات کوہلی نے انوشکا شرما کے ساتھ ایک تصویر شئیر کی تھی

موجودہ عہد کا بڑا بیٹر کون؟ مشکل کون؟ محمد عامر نے بتا دیا

بھارتی کپتان ویرات کوہلی موجودہ عہد کا بہترین بیٹر ہے تاہم مجھے اسے بولنگ کرانے میں کبھی مشکل پیش نہیں آئی۔

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

بابر اعظم نے ٹی 20 میں تیز ترین ڈھائی ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز