افغانستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ملا خادم ہلاک

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے امریکہ کے سیکریٹری خارجہ مائک پومپیو نے سوچی میں ملاقات کی ہے جس میں شام، افغانستان، لیبیا اور وینزویلا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

واشنگٹن اور تہران کے درمیان پیغام رسانی: دونوں کا سخت مؤقف

امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں اپنا جنگی بحری بیڑا تعینات کیا تو تہران نے جواد ظریف کے دورہ روس اور شمالی کوریا کا اعلان کرکے واشنگٹن کو پیغام بھیج دیا۔

روسی وزیر خارجہ کی اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات طے پاگئی

ملاقات ایک ایسے وقت میں ہونے جارہی ہے جب وینزویلا کے مسئلے پر دونوں ممالک کے مابین نہ صرف اختلافات شدت اختیار کرچکے ہیں۔

وینزویلا میں فوجی مداخلت بہت برا اقدام ہوگا،روس

سیاسی کھیل میں امداد ایک ہتھیار کے طور پر استعمال ہورہی ہے۔

امریکہ نظرانداز: ایردوان نے وینزویلا سے تجارت بڑھانے کا عندیہ دے دیا

ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکہ ، کراکس اور انقرہ کے درمیان جاری تجارتی تعلقات پہ نگاہ رکھے ہوئے ہے۔

امریکی امداد: وینزویلا میں داخلے کی منتظر

مظاہرین کا ایک گروپ آنے والی امریکی امداد کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے کا خواہش مند ہے تو دوسرا گروپ اسے قومی وقار کے منافی سمجھتا ہے۔

امریکہ نے وینزویلا کی فوجی شخصیات سے رابطوں کا آغاز کردیا

فوج سے رابطے کا مقصد اسے نکولس مادورو کی حمایت سے دستبردار کرانا ہے

وینزویلا کا بحران: چین نے مسلسل مذاکرات کو حل قرار دے دیا

بیجنگ حکومت یقین رکھتی ہے کہ وینزویلا کے بحران کا حل وہاں کے دستور کی حدود میں رہتے ہوئے عوام کے ہاتھ میں ہے۔

وینزویلا بحران: پوپ فرانسیس ثالث بننے پر آمادہ

سیاسی بحران کا شکار وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے پاپائے روم سے ملکی سیاسی بحران کے حل میں مدد مانگ لی ہے۔

وینزویلا: مادورو پر دباؤ ،مغربی ممالک کی مخالفت بڑھ گئی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا میں جاری بحران سے نمٹنے کے لیے فوجی کارروائی کا بھی عندیہ دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز