12سے17سال کی عمر کے کم قوت مدافعت والے افراد کو فائزرویکسین لگائی جائے گی

کم قوت مدافعت والے  افراد کو  میڈیکل دستاویزات فراہم کرنا ہوں گی

بچوں کی موجیں ختم، سندھ میں اسکول کھل گئے

 اسکولوں کو 50 فیصد حاضری کے ساتھ طلبا کو بلانے کی اجازت

سندھ: پیر سے تمام اسکول کھل جائیں گے

تمام ادارے 50 فیصد حاضری کے ساتھ کھولے جائیں گے۔

بیرون ملک مقیم پاکستانی: نادرا سے ویکسینیشن سرٹیفکٹ حاصل کرسکتے ہیں

بیرون ملک سے کورونا ویکسینیشن کرانے والے نادرا میں رجسٹرڈ ہو کر سرٹیفکٹ حاصل کرسکتے ہیں، این سی او سی

ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیراساتذہ کو اسکول میں داخلے کی اجازت نہیں 

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اساتذہ کو کورونا ویکسی نیشن کے لیے ڈیڈ لائن دے دی

کورونا ویکسین کی افادیت وقت گزرنے کے ساتھ کم ہو جاتی ہے؟

ویکسین کی مجموعی افادیت میں ہر دو ماہ بعد آنے والی 6 فیصد کمی کے نتیجے میں ویکسینیشن کے 18 ماہ بعد افادیت 50 فیصد سے بھی کم ہو سکتی ہے، تحقیقی رپورٹ

پی آئی اے: فضائی میزبانوں کے لیے نیا حکمنامہ جاری

قومی ایئر لائن نے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ ‏کے بغیر فضائی میزبانوں کے ڈیوٹی کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

خیبرپختونخوا: ایم ٹی آئی اسپتالوں میں علاج کیلیے کورونا ویکسین لازمی قرار

ویکسین سرٹیفکیٹ  نہ ہو تو کورونا منفی رپورٹ دیکھانی ہو گی

ویکسینیشن نہ کرانیوالوں پر تجارتی اداروں، شاپنگ سینٹرز اور مالز میں داخل ہونے پہ پابندی

یکم اگست سے ضروری ہوگا کہ مالز میں آنے والوں کے لیے لازمی ہو گا کہ وہ کورونا ویکسین کی ایک یا دو خوراک لے چکے ہوں، سعودی عرب کی وزارت تجارت

ٹاپ اسٹوریز