ایچ آئی وی، دوسری ویکسین کی آزمائش بھی ناکام ہو گئی
امریکی دوا ساز کمپنی جانسن ایںڈ جانسن کی کی تیار کردہ ویکسین کی آزمائش ناکامی کا شکار ہوگئی ہے۔
دوا ساز کمپنی فائزر کے سی ای اوکودوسری بار کورونا ہوگیا
وہ خود کو بالکل تندرست اور علامات سے محفوظ محسوس کررہے ہیں
5 سے12 سال کے بچوں کے لیے کورونا ویکسین مہم کل سے شروع ہوگی
بچوں کی ویکسینیشن کیلئے نادرا میں اندراج کرانا ضروری ہوگا
امریکہ نے 6 ماہ اور اس سے بڑی عمر کے بچوں کیلئے کورونا ویکسین کی منظوری دیدی
شیر خوار بچوں کے لیے کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے دی ہے۔
حج 2022 کے لیےنئی ٹریول ایڈوائزری جاری
سعودی وزارت صحت کی منظور کردہ کورونا ویکسیین لگوانا لازمی ہے
اس سال 10لاکھ افراد فریضہ حج ادا کر سکیں گے
حج کا فریضہ ادا کرنے والوں کی عمر کی حد 65 برس مقرر کی گئی
80 فیصد اہل پاکستانیوں کی کوروناویکسی نیشن مکمل
کورونا ویکسی نیشن سینٹر ز پیر تا جمعر ت اور ہفتہ صبح 10سے3بجے کھلے رہیں گے
87مرتبہ کورونا ویکسین لگوانے والا جرمن شہری زیر تفتیش
اس نے چند مرتبہ تو ایک ایک دن میں تین تین ٹیکے بھی لگوائے
ایسٹرا زینیکا ویکسین اومی کرون سے بھی تحفظ فراہم کرتی ہے، تحقیقی رپورٹ
ایوو شیلڈ زیادہ خطرات سے دوچار افراد کو کووڈ سے متاثر ہونے پر تحفظ فراہم کرنے کا بہترین ذریعہ ہے، جان پیریز ترجمان ایسٹرا زینیکا
غیر ویکسین شدہ افراد بھی عمرہ ادا کرسکیں گے
صرف ان غیر ویکسین یافتہ افراد کو اجازت ہوگی جو اس سے پہلے کورونا کا شکار نہیں ہوئے۔