عوام میں اعتماد کیلیے صدر، وزیراعظم اور پارلیمنٹیرینز ویکسین لگوائیں: رانا تنویر

ملک کی تقریباً 15 فیصد آبادی میں اینٹی باڈیز بن چکی ہیں، سیکریٹری نیشنل ہیلتھ سروسز کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفنگ میں دعویٰ

عازمین حج کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار دی جائیگی

ان لوگوں کے لیے کورونا ویکسین لگوانا لازمی قرار دیا جائے جو حج کرنا چاہتے ہیں، سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ

بھارتی حکومت کی اپنے شہریوں کے ساتھ دھوکہ دہی

بھارت نے غریب رہائشیوں کو کوویڈ ویکسین کا کہہ کر اُن پر کلینیکل تجربہ کر لیا۔

کورونا: ایک خوراک والی ویکسین کلینیکل ٹرائلز میں مؤثر ثابت

 ویکسین امریکہ میں 85.9 فیصد مؤثر رہی ہے جب کہ برازیل میں 87.6 فیصد اور جنوبی افریقہ میں 81.7 فیصد کارآمد ثابت ہوئی ہے۔

کورونا ویکسین کیلیے امیر ممالک کی حکمت عملی بے نقاب

امیر ممالک نہ صرف ویکسین کی خوراکوں کو جمع کرر ہے ہیں بلکہ غریب ممالک کی راہ میں رکاوٹیں بھی ڈال رہے ہیں، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

جون تک کورونا ویکسین کی اضافی خوراکیں دستیاب ہونگی، فیصل سلطان

کورونا ویکسینیشن کے لیے 65سال اور اس سے زائد عمر کے افراد 1166 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس کریں، پریس کانفرنس سے خطاب

کورونا وائرس کے غلط نتائج نے کھلبلی مچا دی

برطانوی کمپنی ایمیزون کے ملازمین کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے لیکن غلطی سے مثبت آنے کے نتائج بتائے گئے۔

ڈریپ: چینی ویکسین کینسائنو کو ہنگامی بنیادوں پر استعمال کی اجازت

کینسائنو کی ہنگامی حالات میں استعمال کی منظوری ڈریپ کے رجسٹریشن بورڈ نے دی ہے

چین: ایک خوراک والی ویکسین، میکسیکو نے ہنگامی استعمال کی اجازت دیدی

چین کی ایک خوراک والی ویکسین کا تجرباتی مرحلہ پاکستان میں بھی مکمل ہو چکا ہے۔

حکومت نے نجی کمپنیوں کو کورونا ویکسین کی قیمتوں کے تعین کا اختیار دیدیا

نجی کمپنیاں بیرون ملک سے ویکسین درآمد کرنے میں خود مختار ہوں گی۔

ٹاپ اسٹوریز