پبلک سروسز کی نگرانی اور بہتری کیلئے ٹائیگر فورس سے مدد لینے کا فیصلہ

وزیر اعظم نے ٹائیگر فورس کی ممبر شپ کالجز اور یونیورسٹیز تک لے جانے کا فیصلہ کیا۔

اسلام آباد میں 5 پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کا فیصلہ

ماڈل پناہ گاہوں کا دائرہ کار بتدریج دوسرے صوبوں تک بڑھایا جائے گا، وزیراعظم عمران خان

صوبائی حکومت 12 لاکھ سے زائد پودے لگائے گی، وزیراعلیٰ پنجاب

ٹائیگر فورس کے جوان صوبائی حکومت کی مدد کیلئے پوری طرح تیار ہیں, عثمان ڈار

وزیر اعظم عمران خان کا ٹائیگر فورس ڈے منانے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان بدھ کونوجوانوں کے لیے خصوصی ویڈیو پیغام بھی جاری کریں گے۔

ٹائیگر فورس کی ٹیمیں بنا کر کپتان، وائس کپتان بھی نامزد کیے جائیں گے،عثمان ڈار

عمران خان نے کہا کہ ٹائیگر فورس مستقبل میں ملک کا قیمتی اثاثہ بننے جا رہی ہے۔

وزیراعظم کی ٹائیگر فورس کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

عمران خان نے جیو ٹیگنگ پر مشتمل موبائل ایپلی کیشن ملک بھر میں لانچ کرنے کی منظوری دے دی

ملک مزید لاک ڈاؤن برداشت نہیں کر سکتا، وزیراعظم

 اگر محدود لاک ڈاوَن کیا تو کورونا ٹائیگر فورس کی مدد کی ضرورت ہوگی، عمران خان

ٹائیگر فورس سے ٹڈی دَل کے خاتمے کیلئے بھی خدمات لیے جانے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان جلد رضا کار فورس کے نوجوانوں سے اہم خطاب کریں گے۔

سندھ میں ٹائیگر فورس کا معاملہ، گورنر اور وزیر اعلٰی سندھ آمنے سامنے

جو کام انتظامیہ کا ہے وہ کوئی اور کیسے کر سکتا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

کل سے ٹائیگر فورس سندھ میں بھی خدمات سرانجام دے گی، عثمان ڈار

عثمان ڈار نے کہا کہ ٹائیگر فورس نے ذخیرہ اندوزو ں کے خلاف بھی کام کیا۔

ٹاپ اسٹوریز