کراچی سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

حادثہ بن قاسم کے قریب پیش آیا ، اپ اینڈ ڈائون ٹریک بند

بنگلہ دیش میں ٹرین حادثہ، 17 افراد جاں بحق

ٹرین حادثے میں 100 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

شیخوپورہ ، قلعہ ستار شاہ کے قریب 2 ٹرینوں میں تصادم ، 20 افراد زخمی ،غفلت پر 4 اہلکار معطل

میانوالی سے لاہور جانیوالی ٹرین کھڑی مال بردار گاڑی سے ٹکرا گئی ، حادثے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

ہزارہ ایکسپریس حادثہ، 5 گھنٹے گزر گئے، ریلیف ٹرینیں تاحال نہیں پہنچیں

حادثے کے باعث ریلوے کا کراچی سے پنجاب جانے والا ٹریک نوابشاہ تک معطل ہو گیا ہے۔

ٹرین حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر دل انتہائی رنجیدہ ہے، مریم نواز

وزیرِریلوے سعد رفیق معاملات کی نگرانی کر رہے ہیں، چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز

امدادی رقم کیلئے شوہر کو مردہ ظاہر کر دیا

شوہر نے بیوی کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت میں ٹرینوں کا خوفناک حادثہ، 230سے زائد افراد ہلاک

مسافر ٹرین کورومنڈیل ایکسپریس کولکتہ سے چنئی جا رہی تھی۔

بھارت میں مسافرٹرین خوفناک حادثے کا شکار، 50 سے زائد افراد ہلاک

حادثے میں300 سے زائد مسافر زخمی،ریسکیو آپریشن جاری

سوئٹزر لینڈ میں تیز ہوا کے باعث ٹرینیں الٹ گئیں، 15 افراد زخمی

تیز ہواؤں کے باعث شاہراہوں پر متعدد درخت بھی گر گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ایران ٹرین حادثہ، 17 افراد ہلاک، 50 زخمی

رین مشہد سے یزد جارہی تھی جب پٹری سے اتر کر کرین سے جاٹکرائی

ٹاپ اسٹوریز