3 سال میں 8 بڑے ٹرین حادثات کے بعد بھی حکومت اپنی مجرمانہ غفلت قبول کرنے کو تیار نہیں، مریم نواز

ظالم اور بے حس لوگ پاکستان پر مسلط ہیں، ٹرین حادثے پر مریم نواز کا رد عمل

ٹرین کے بڑے حادثات سندھ میں کیوں ہوتے ہیں؟

3 جولائی 2005 کو گھوٹکی میں ایسا ہی حادثہ پیش آیا۔ جس میں134 افراد جاں بحق ہوئے

ٹرین حادثے کی معلومات کیلئے انفارمیشن ڈیسک قائم

انفارمیشن ڈیسک کو سرسید ایکسپریس میں بوکنگ کرانے والوں کی تفصیل فراہم کر دی گئی

ٹرین حادثہ: صدر اور وزیراعظم کا اظہار افسوس، تحقیقات کا حکم

عمران خان نے وزیر ریلوے اعظم سواتی کوحادثے کی جگہ پہنچنے کی ہدایات جاری کر دیں

راولپنڈی سے کراچی جانے والی سرسید ایکسپریس کو حادثہ

سرسید ایکسپریس کا انجن کپاس سے بھری ہوئی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا، ٹرین کو روک لیا گیا ہے۔ حکام

مستونگ: ریلوے کراسنگ پر ٹرالر مال گاڑی کی زد میں آگیا

ریلوے ذرائع کے مطابق حادثے میں ٹرین کا انجن اور ٹرالر دونوں تباہ ہوگئے

ترنول پھاٹک کے قریب ٹرین کی زد میں آکر 2 خواتین جاں بحق

حادثے کے بعد اہل علاقہ مشتعل ہوگئے اور ٹرین پر پتھراوَ شروع کردیا

 خان پور: شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم

حادثے کے باعث مال گاڑی کے 2 ڈبے تباہ، شالیمار ایکسپریس کا انجن متاثر

 شیخوپورہ: ٹرین اور کوسٹر میں تصادم، 22 افراد جاں بحق

ٹرین کراچی سے لاہور جا رہی تھی جب وہ پھاٹک کراس کرنے والی کوسٹر سے ٹکرا گئی،ہلاک ہونے والوں میں سکھ یاتری شامل

شیخ رشید نے بھٹو کو سلیکٹڈ اور عمران کو الیکٹد قرار دے دیا

وفاقی وزیر نے صوبائی حکومتوں کو روہڑی حادثے کا ذمہ دار قرار دے دیا

ٹاپ اسٹوریز