ٹرین مسافر کوچ سے ٹکرا گئی، 20 افراد ہلاک، 8 سے زائد زخمی

روہڑی کے قریب پاکستان ایکسپریس ٹرین مسافر کوچ سے ٹکرا گئی

روہڑی میں مال گاڑی پٹڑی سے اتر گئی

ٹریک بلاک ہونے کی وجہ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو روک لیا گیا، ریلوے ذرائع

لاہور سے کراچی جانے والی جناح ایکسپریس کو حادثہ

حادثے کے باعث لاہور آنے جانے والی ریلوے ٹریفک متاثر ہوئی ہے، ذرائع

ریل گاڑی کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق

نوشہرہ کے قریب ٹرین حادثے میں ایک خاتون کو شدید تشویش ناک حالت میں پشاور منتقل کر دیا گیا

تیزگام حادثہ : کراچی کینٹ اسٹیشن پر ایمرجنسی سینٹر قائم

۔ ایس ایس پی ریلوے پولیس  کا  کہنا ہے کہ  کراچی میں تعینا ت سو  اہلکار اسلام آباد بھجوائے گئے ہیں ۔

ٹرین حادثہ:وزیراعلی پنجاب نے تمام اجلاس منسوخ کردیے، جائے حادثہ کا دورہ کرینگے

وزیراعلی پنجاب لیاقت پور میں چنی گوٹھ کے قریب جائے حادثہ کا دورہ کریں گے۔ بہاولپور،رحیم یار خان اور لیاقت پور کے اسپتالوں میں زیر علاج زخمیوں کی عیادت بھی کرینگے۔

موجودہ دور حکومت میں ٹرینوں کے حادثات

اگست  دوہزار  اٹھارہ  سے  اب  تک  ٹرینوں کو آتشزدگی  اور دیگر نوعیت کے 23 سے زائد حادثات پیش  آچکے  ہیں۔

بھارت: لکھ پتی بھکاری ٹرین حادثے میں جاں بحق

بھکاری کے گھر میں موجود سکوں کو گننے میں پولیس کو آٹھ گھنٹے کا وقت لگا۔

ٹرین کے بڑھتے حادثوں کی وجوہات کیا؟

ریلوے لائن پر 4000 ہارس پاور کے تیز رفتار انجن چلائے جارہے ہیں جو بنیادی طور پر مال گاڑیوں کے لیے منگوائے گئے تھے، ذرائع۔

اکبر ایکسپریس حادثہ : ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور ذمہ دار قرار

رپورٹ کے مطابق حادثہ اووراسپیڈ اور غیرذمہ داری کے باعث پیش آیا

ٹاپ اسٹوریز