شہباز گل کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا کردیا گیا

شہباز گل کی روبکار وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ شعیب اختر نے جاری کی۔

پاکستان میں سیلاب ایک خوف ناک سانحہ ہے، راہول گاندھی

پاکستانیوں سے تعزیت کرتا ہوں جنہوں نے سیلاب کے باعث اپنے پیاروں کو کھو دیا، کانگریس رہنما

فوادچوہدری کا ٹوئٹر ہیک، بڑے سیاستدان کے انتقال کی خبر شیئر

ٹوئٹر ہیک ہونے کی تصدیق رہنما پی ٹی آئی کی جانب سے خود کی گئی

ایلون مسک کی زندگی کا فلسفہ کیا ہے؟

ٹیسلا کے بانی نے ٹوئٹر پر صارفین کو ایک کتاب پڑھنے کا مشورہ دیا ہے

آسٹریلوی کرکٹر پیٹ کمنز رشتہ ازداوج میں منسلک ہو گئے

کمنز اور بیکی 2013 سے  ایک دوسرے سے منسلک  ہیں

ٹوئٹر ڈاون، صارفین کو رسائی میں مشکلات کا سامنا

صارفین اپنے اکاؤنٹس لاگ ان کرنے سے قاصر ہیں جس کی وجہ سے وہ نہ کوئی ٹویٹ کر سکتے ہیں اور نہ ہی کوئی پوسٹ دیکھ سکتے۔

ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کا معاہدہ ختم کر دیا

ٹوئٹر کے چیئرمین نے ایلون مسک کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا۔ 

بے جا پابندیاں، غیر آئینی احکامات ، ٹوئٹر نے مودی سرکار کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

مودی سرکار نے ٹوئٹر پر دباؤ ڈالنے کا آغاز کسان تحریک سے کیا تھا

ٹوئٹر 44 ارب ڈالر میں ایلون مسک کو فروخت کرنے کی منظوری

ٹوئٹر کے شیئرز کی قیمتیں ایلون مسک کی تجویز کردہ قیمت سے کہیں کم ہیں

ایلون مسک کی ٹوئٹر خریداری کی ڈیل واپس لینے کی دھمکی

ایلون مسک نے یہ دھمکی جعلی اکاؤنٹس کا مطلوبہ ڈیٹا نہ ملنے پر دی

ٹاپ اسٹوریز