ٹوکیو اولمپکس، ناروے کے کھلاڑی نے اپنا ہی عالمی ریکارڈ توڑ دیا

کارسٹن وارہولم نے 400 میٹر کی دوڑ 45.94 سیکنڈز میں مکمل کر نے کے بعد پہلے نمبر پر آ گئے۔

ٹوکیو اولمپکس: امریکی میڈیا کی میڈل کے حوالے سے غلط بیانی

اولمپکس قانون کے مطابق سونے کے تمغوں کی بنیاد پر جیت کی درجہ بندی کی جاتی ہے۔

اولمپکس ٹوکیو میں “سپر شوز” کے چرچے

اولمپکس انتظامیہ کو سپر شوز کے استعمال پر پابندی کے حوالے سے بہت دباؤ کا سامنا تھا۔

ٹوکیو اولمپکس: پاکستان کے ارشد ندیم نے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا

ارشد ندیم دوسرے راونڈ میں 85 اعشاریہ 16 میٹر کے فاصلے تک جیولین پھینکنے میں کامیاب

جاپان:نوجوانوں میں تیزی سےکورونا پھیلنے کا انکشاف

معمولی علامات والے مریضوں کو گھروں میں قرنطینہ کرنے کا فیصلہ

قطری، اطالوی ایتھلیٹ ہائی جمپ فائنل میں مشترکہ چیمپئن قرار

ٹوکیو اولمپکس میں ہائی جمپ کے فائنل میں قطر اور اطلاوی ایتھلیٹ نے مشترکہ طور پر طلائی تمغہ حاصل کر لیا۔

یوسین بولٹ کا زمانہ گیا، اب مارشل جیکب دنیاکے تیز ترین انسان

ٹوکیو اولمپکس میں اطالوی کھلاڑی مارشل جیکب نے 9.8 سیکنڈ میں 100 میٹر ریس جیت لی

ویٹ لفٹر طلحہ طالب کا گوجرانوالہ میں شاندار استقبال: حکومتی سطح پر خاموشی

واپڈا میں 2012 سے ملازمت کر رہا ہوں لیکن ابھی تک مجھے ریگولر نہیں کیا گیا ہے، طلحہ طالب

میڈل نہ سہی، طلحہ طالب نے پاکستانی ستاروں کے دل جیت لیے

ٹوکیو اولمپکس میں ویٹ لفٹنگ کے مقابلے میں پانچویں پوزیشن پر آنے والے طلحہ طالب کی کوششوں پر پاکستانی ستاروں کی زبردست داد

ٹوکیو اولمپکس:روبوٹ باسکٹ بال پلیئر نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

کیو روبوٹ نے کئی میٹر کی دوری سے درست نشانہ لگاتے ہوئے گیند کو جال کی راہ دکھائی

ٹاپ اسٹوریز