گلگت بلتستان جانےکیلئے ویکسینیشن اور پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار

ٹیسٹ رپورٹ دکھائے بغیر بورڈنگ کارڈ جاری نہیں کیا جائے گا

اندرون ملک فضائی ٹکٹ پر600روپےٹیکس عائد

پہلے سے خریدے گئے فضائی ٹکٹ پر بھی 600روپے کا اضافہ

پی ایس ایل 6، ایک دن میں ہی 40 ہزار ٹکٹیں فروخت

جنرل انکلوژر میں شامل 5 سو، ایک ہزار اور 2 ہزار والی چند ٹکٹیں ہی باقی رہ گئی ہیں۔

پی ایس ایل میں صرف دو دن باقی

پی ایس ایل سکس کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت جاری ہے۔

پی ایس ایل کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی

پی ایس ایل سکس کے میچز کا آغاز 20 فروری سے نیشنل اسٹڈیم میں ہو گا۔

ریلوے کا آن لائن بکنگ سسٹم بحال ہونے میں مزید وقت درکار

چوبیس گھنٹے گزرنے کے باوجود پاکستان ریلوے کا شعبہ آئی ٹی خرابی دور نہیں کر سکا

پی آئی اے کے اندرون ملک کرایوں میں نمایاں کمی

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اندرون ملک کرائے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے

ہشیار: ٹرینوں کے ٹکٹوں کی بکنگ شب 12 بجے شروع ہو جائے گی

نشستوں کی 60 فیصد بکنگ مکمل ہوتے ہی ٹکٹوں کی فروخت بند کردی جائے گی، ترجمان پاکستان ریلوے

پی آئی اے: دنیا بھر میں ٹکٹوں کی فروخت ممکن ہو گئی

بین الاقوامی کمپنی امیڈیس سے معاہدے کے بعد پی آئی اے کی ٹکٹ وہ بھی بک کرسکیں گے جو پہلے مجاز نہیں تھے۔

پی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئے

ترجمان کوریئر کمپنی کے مطابق کم قیمتوں کی حامل ٹکٹ خریدنے والے شہری افتتاحی تقریب دیکھنے کےاہل نہیں ہوں گے۔

ٹاپ اسٹوریز