ٹک ٹاک نے امریکہ میں آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم متعارف کرا دیا

برطانیہ اور جنوبی مشرقی ایشیائی ممالک میں بھی آن لائن شاپنگ کے مختلف طریقوں کی آزمائش کی جا رہی ہے۔

ٹک ٹاک پر وائرل چیلنج طالبعلم کی جان لے گیا

مخصوص کمپنی کا مصالحے دار چپس کھانے سے طالبعلم کے پیٹ میں درد ہوا۔

کرغزستان نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی

ٹک ٹاک کی وجہ سے بچوں کی ذہنی نشوونما اور مجموعی شخصیت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

امریکہ: سرکاری ملازمین کے ٹک ٹاک استعمال پر پابندی

شہر کے اداروں کو 30 دن کے اندر ایپ کو ہٹانا ہو گا، حکام

ٹک ٹاک نے پلیٹ فارم کو تبدیل کرتے ہوئے ٹیکسٹ فیچر پیش کردیا

پلیٹ فارم نے مذکورہ فیچر کو بھی متعدد نئے ٹولز کے ساتھ پیش کیا ہے

ٹک ٹاک سے پاکستانی صارفین کی ایک کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ

جنوری سے مارچ کے دوران پاکستان میں 83 فیصد ویڈیوز کو کسی بھی صارف کی جانب سے دیکھے جانے سے پہلے ہی حذف کردیا گیا، کمپنی رپورٹ

ٹک ٹاک بھی اپنا دفتر پاکستان میں کھولنے جا رہا ہے، امین الحق

جو کمپنی پاکستان میں نہیں آتی ان کا ایک ورچوئل آفس موجود ہونا چاہیے

ایف آئی اے نے ٹِک ٹاکر صندل خٹک کو گرفتار کرلیا

حریم شاہ مجھے نازیبا تصاویر کے ذریعے بلیک میل بھی کر رہی ہے، صندل خٹک

ٹک ٹاک پر لگائی جانے والی پابندی چیلنج

مونٹانا اپنے رہائشیوں کو ٹک ٹاک دیکھنے یا اس پر کچھ پوسٹ کرنے پر پابندی نہیں لگا سکتا، صارف

ٹاپ اسٹوریز