لاہور: ٹک ٹاک نے ایک اور شہری کی جان لے لی

پولیس کے مطابق حسن اور اسامہ نامی نوجوان سندر کے علاقہ میں بطور سکیورٹی گارڈ ملازم تھے

ٹک ٹاک نے گوگل سے دنیا کی مقبول ترین سائٹ کا اعزاز چھین لیا

کلاؤڈ سروس کمپنی کلاؤڈ فلیئر کی سالانہ رینکنگ میں پہلی بار گوگل دوسرے نمبر پر رہا

ٹک ٹاک کچن کھانے ڈیلیور کرے گا، صارفین کو منافع میں حصہ ملے گا

 ٹک ٹاک کچن کا مینیو ایپ کی مقبول ڈشز پر مبنی ہو گا۔

ٹک ٹاک پر دہشت گرد حملے کی دھمکی، کئی امریکی ریاستوں میں اسکول بند

امریکہ کے اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں ملنے کے بعد فوری تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا

ٹک ٹاک ڈاکٹر کا مستقبل لے ڈوبا

نامور سرجن کے ٹک ٹاک پر ایک کروڑ سے زائد فالوورز موجود ہیں۔

پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کو بحال کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے غیر اخلاقی مواد کو کنٹرول کرنے والے پلیٹ فارم کی یقین دہانی پر ٹک ٹاک کی سروسز کو بحال کر دیا۔

ٹک ٹاک پر پابندی آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے، عدالت

کیوں نہ عدالت ٹک ٹاک کو کھولنے کا آرڈر دے؟ عدالت

ٹک ٹاک نے پاکستان کی 90 لاکھ ویڈیوز ہٹا دیں

 اپریل سے جون تک عالمی سطح پر 8 کروڑ 15 لاکھ 18 ہزار سے زائد ویڈیوز ہٹائی گئیں

ہرمہینے ٹک ٹاک استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک ارب ہو گئی

ہمارا مشن تخلیقی صلاحیتوں کو تحریک دینا اور تفریح فراہم کرنا ہے۔

وفاقی کابینہ کا ٹک ٹاک پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

عدالت نے ٹک ٹاک کا معاملہ وفاقی کابینہ میں رکھنے کا حکم دیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز