40 منٹ سے زیادہ ٹک ٹاک طرز کی ایپ استعمال کرنے پر پابندی

ایپ تک رسائی صبح 6 بجے سے رات 10 بجے تک ہی حاصل ہوگی

انسٹاگرام نوجوان لڑکیوں کیلئے نقصان دہ ثابت

ایپ کے استعمال سے اضطرات اور ڈپریشن میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔ فیس بک تحقیق

سر پر بالوں کی جگہ ہیرے اور سونا

بالوں پر لگا سونا اور ہیرے اصلی بھی ہیں یا نہیں؟

ٹک ٹاک اب صارفین کی ذہنی صحت کے لیے کام کرے گا

ٹک ٹاک نے ذہنی صحت کے مسائل کے لیے فیچرز کے سیٹ کا اعلان کیا ہے۔

وارننگ: ٹک ٹاک کے تمام صارفین خبردار

خطرناک اسٹنٹ کیلئے اپنی جان خطرے میں نہ ڈالیں

ٹک ٹاک بچوں میں جنسی مواد اور منشیات کی تشہیر کر رہا ہے، تحقیق

ٹک ٹاک کی شرائط کے تحت صارفین کی عمر کم از کم 13 سال ہونی چاہیے اور اگر ان کی عمر 18 سال سے کم ہے تو انہیں والدین کی اجازت کی ضرورت ہے

ٹک ٹاک نے یوٹیوب کو پیچھے چھوڑ دیا

امریکہ اور برطانیہ کے ایپ صارفین یوٹیوب  کے مقابلے میں ٹک ٹاک پر زیادہ وقت گزار رہے ہیں

ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق حکومتی پالیسی کیا ہے؟ اسلام آباد ہائی کورٹ

جب یہ تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ ایک فیصد افراد ٹک ٹاک کاغلط استعمال کررہے ہیں تو سوشل میڈیا سائٹس پر پابندی حل نہیں، عدالت

ٹک ٹاک نے ’مِلک کریٹ چیلنج‘ پر  پابندی عائد کر دی

مِلک کریٹ چیلنج میں پلاسٹک کے کریٹ ایک دوسرے کے اوپر رکھ کراُس پر سے گزرنا تھا

ٹک ٹاک پر پابندی،اسلام آباد ہائی کورٹ کی معاملہ کابینہ میں اٹھانے کی ہدایت

کوئی رولز نہیں ہیں، پی ٹی اے نے غیر قانونی طور پر پابندی لگائی ہے، عدالت

ٹاپ اسٹوریز