پاک آسٹریلیا سیریز، قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

بابر اعظم قومی ٹیم کے کپتان اور محمد رضوان نائب کپتان ہوں گے

ایشز: رکی پونٹنگ اور ایئن بوتھم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ایک سٹاف ممبر اور 2 فیملی ارکان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا

لاہور:آسٹریلوی سیکیورٹی وفد کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کاجائزہ

اس سے قبل سیکیورٹی وفد نے راولپنڈی اور کراچی  کے اسٹیڈیم میں بھی  انتظامات کا جائزہ لیا

کالی آندھی آ گئی، 13 سے 22 دسمبر تک ’’ کرکٹ میلہ ’’ چلے گا

کھلاڑیوں کی آمد کے بعد کوویڈ19 ٹیسٹ لیے جائیں گے

چوتھے روز کے کھیل کا اختتام، بنگلہ دیش مشکلات میں

 بنگلہ دیش کے 7 کھلاڑی 76 رنز پر پولین واپس لوٹ گئے ہیں۔

ڈھاکہ ٹیسٹ، تیسرے روز ایک گیند تک نہ پھینکی جا سکی

تین دن میں صرف 63 اوورز کا کھیل ہی ممکن ہو سکا، جس میں پاکستان کے2 وکٹوں پر 188 رنز ہیں

پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی

بنگلہ دیش کی طرف سے دیا گیا 202 رنز کا ہدف پاکستان نے 2وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا

پہلے روز کا اختتام: بنگلہ دیش نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 253 رنز بنا لیے

چٹا گانگ ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا

بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

 پاکستان بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کل سے چٹاگانگ میں کھیلے گا۔

قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی بنگلہ دیش روانہ

کھلاڑی ایک روزہ قرنطینہ کے بعد اسکواڈ کو جوائن کریں گے

ٹاپ اسٹوریز