کراچی ٹیسٹ: قومی ٹیم 191 رنز پر ڈھیر

قومی ٹیم کے کپتان اظہرعلی نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ۔

کراچی میں ٹیسٹ: شہریوں و طلبہ کا داخلہ مخصوص انکلوژرز میں مفت ہوگا

طلبہ و طالبات اپنے تعلیمی اداروں کے شناختی کارڈز دکھاکر ماجد خان اور ظہیر عباس انکلوژرز میں داخل ہوسکیں گے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچ: شہر قائد کے لیے متبادل روٹس کا اعلان

اسٹیڈیم فلائی اوور سے سوک سینٹر / حسن اسکوائر ٹریفک کے لیے بند ہو گا۔

راولپنڈی: پاک-سری لنکا ٹیسٹ میچ ڈرا، بابر، عابد علی کی سنچریاں

عابد علی نے سری لنکا کے خلاف اپنے ڈیبیو مچ میں سنچری اسکور کر کے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

راولپنڈی ٹیسٹ، تیسرا دن بھی خراب موسم کی نذر

سری لنکا نے پاکستان کے خلاف 282 رنز بنا لیے ہیں جبکہ اس کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔

راولپنڈی ٹیسٹ: بارش کے باعث دوسرے دن کا میچ وقت سے پہلے ختم

تاریخی میچ میں سری لنکن کپتان دیمتھ کرونارتنے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

302 رنز پر آؤٹ گرین شرٹس فالو آن کا شکار

آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں ڈیوڈ وارنر کی ناقابل شکست ٹرپل سینچری کی بدولت 589 رنز بنائے۔

بنگلہ دیش کو شکست، افغانستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی فتح

افغانستان نےبنگلہ دیش کو 224 رنز سے عبرت ناک شکست دے کر لمبی طرز کی کرکٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی ہے۔

اسٹوکس کی شاندار سنچری، انگلینڈ کی ایشیز میں واپسی

اس جیت کے ساتھ انگلینڈ آسٹریلیا کے مابین کھیلی جانے والی سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی ہے

بھارتی کرکٹ ٹیم پر ممکنہ حملوں کی اطلاع

پی سی بی کو بھارتی کرکٹ ٹیم پر حملے کی ای میل موصول ہوئی۔

ٹاپ اسٹوریز