ڈیل اسٹین کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسٹین نے 2004 میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا تھا۔

ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی، سری لنکن وفد بدھ کو پاکستان پہنچے گا

سیکیورٹی وفد گراؤنڈز اور ٹیم کے ٹھرائےجانے کے لیے ہوٹلز میں اتنظامات کا بھی جائزہ لے گا

وہاب ریاض کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

قومی ٹیم کے فاسٹ باولر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے

’ عامر کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نے ایک غلط مثال قائم کی ‘

میرے خیال سے عامر کو ابھی پانچ سے چھ سال تک ٹیسٹ کرکٹ کھیلنی چاہیے تھی

ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ: محمد عامر کی اہلیہ شوہر کے دفاع میں میدان میں آگئیں

نرجس عامر کا کہنا ہے ان کے شوہر انگلینڈ یا کسی دوسرے ملک کے لیے نہیں کھیل رہے

عامر اور شعیب کے معاہدے میں تبدیلی کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی قومی ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹ سے متعلق اہم اجلاس کل ہو گا

محمد عامر کو برطانیہ میں کھیلنے کے لئے پروفیشنل ویزہ مل گیا

محمد عامر ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ایسیکس کی نمائندگی کر سکیں گے

ہمیں محمد عامر کے فیصلے کا احترام کرنا ہوگا، مکی آرتھر

مایوسی ہے کہ اب پیسر کو ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے ہوئے نہیں دیکھ سکیں گے۔ 

ریٹائرمنٹ کے بعد محمد عامر کے ستارے گردش میں آگئے

محمد عامر ویزہ نہ ملنے کی وجہ سے تاحال انگلش کاونٹی کرکٹ نہیں کھیل سکے

امام پر ہونے والی تنقید جائز نہیں، انضمام الحق

امام الحق کی ون ڈے کرکٹ میں اوسط پچاس سے اوپر ہے، محض میرا بھتیجا ہونے کی وجہ سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے

ٹاپ اسٹوریز