سابق امریکی صدر ٹرمپ پر ٹیکس فراڈ کے الزامات ثابت

نیویارک کی 12 رکنی جیوری نے 6 ہفتے ٹرائل کے بعد فیصلہ سنا دیا

نئے سینما کے قیام اور فنکاروں کو مراعات کیلئے اقدامات اٹھائے ہیں، مریم اورنگزیب

بین الاقوامی ورکشاپس میں بہترین ساکھ کے حامل پروڈیوسرز کو بلائیں گے۔

بجلی کے بلوں پر عائد ٹیکس ناقابل برداشت ہیں، حافظ نعیم الرحمان

ہم کل کورٹ میں کے الیکٹرک کے خلاف ایک اور پٹیشن دائر کریں گے۔

پیاز اور ٹماٹر کی درآمد پر ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی مکمل چھوٹ

ایف بی آر نے قیمتوں کے استحکام کےلیے پیاز اور ٹماٹر کی درآمد پر دو ایس آر اوز جاری کر دئیے

پاکستان کے آدھے بچے اسکول نہیں جاتے، پرائیویٹ سیکٹر کے پاس پیسے نہیں ہیں، سیاستدانوں و تاجروں کو حصہ ڈالنا چاہیے، وزیر خزانہ

10 بلین ریزرو میں سے 21 بلین کا اس ماہ قرضہ دینا ہے، پیٹرولیم مصنوعات پر 10 روپے لیوی لگائی جائے گی، مفتاح اسماعیل کا تقریب سے خطاب

اداروں کیخلاف بولنے والے ہاتھوں میں تسبیح پکڑ کر حاجی بن گئے ہیں، فیاض چوہان

پنجاب کے تمام اضلاع سے پارکنگ فیس کو بھی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

آئندہ ہفتے پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ کریں گے، عمران خان

صنعتوں نے ابھی سے لوگوں کو بےروزگار کرنا شروع کر دیا۔ نیب ترمیم کے ذریعے 11 سو ارب روپیہ معاف کر دیا گیا ہے۔

حکومت کا تنخواہ دار طبقے کیلئے انکم ٹیکس ریلیف ختم کرنے کا فیصلہ

ماہانہ ایک لاکھ روپے تک تنخواہ پر بارہ سو پچاس روپے تک جب کہ  دو لاکھ روپے کمانے والے کو تیرہ ہزار سات سو پچاس روپے ٹیکس دینا ہو گا۔

حکومت نے کاروبار پر ٹیکس لگایا، جس کا پیسہ عوام دیں گے، فواد چودھری

شہباز شریف، آصف زرداری اور ایم کیو ایم انتخابات سے کیوں ڈر رہے ہیں ؟

ٹاپ اسٹوریز