میٹرکس پاکستان کے زیرِ اہتمام خیبرپختونخوا کا سب سے بڑا ٹیک ایونٹ

میٹرکس ٹیک فیسٹ کا شمار پاکستان کے ٹاپ 3 سب سے بڑے ٹیک ایونٹس میں ہوتا ہے۔

پیرس، ویوا ٹیک ایونٹ میں پاکستانی کاروباری شخصیت کا لیپ ٹاپ اور پاسپورٹ چوری

نعمان شیخ نامی پاکستانی کاروباری شخصیت اس ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے تھے۔

بھارت کو جدید فوجی ٹیکنالوجی فراہم کرنے پر پاکستان کی تشویش

پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دی ہیں۔

گوگل نے آئی ریکارڈر، اسکرین ریکارڈر نامی ایپ پر پابندی لگادی

اِس ایپ سے صارفین کا تمام ریکارڈ مرتب ہوتا رہتا ہے

چین کی ٹیکنالوجی کی دنیا میں بڑی کامیابی

ماڈرن ٹیکنالوجی سے لیس میزائل تیار کرنے والا چین اب تک مسافر طیارے بنانے میں ناکام رہا تھا۔

بل گیٹس کی پیشگوئی

اے آئی ٹیکنالوجی لوگوں کے کام کرنے، سیکھنے، سفر سمیت ایک دوسرے سے رابطوں کے طریقے کو بدل دے گی۔

چین کا زیر سمندر انٹرنیٹ فائبر آپٹک کیبل کا منصوبہ

منصوبے پر تقریباً 50 کروڑ ڈالرز لاگت آئے گی۔

مائیکرو سافٹ، 10 ہزار ملازمتوں میں کٹوتی کا فیصلہ

ٹیکنالوجی کے شعبے میں آنے والی معاشی بدحالی نے کمپنیوں کو اس بات پر مجبور کردیا ہے کہ وہ برطرفیوں میں تیزی لائیں۔

عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو یقینی بنانے کیلئے پی ٹی سی ایل کی خدمات بھی حاصل کر لیں۔

نئی ٹیکنالوجی، قوت سماعت سے محروم افراد کیلئے خوشخبری

قوت سماعت سے محروم افراد اب نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے موسیقی سن سکیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز