نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی شکست

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے شانداد بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری کی۔

پہلا ٹی 20 میچ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

پاکستانی باؤلر حارث رؤف نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

ٹی 20 رینکنگ جاری، پاکستانی کھلاڑی کس نمبر پر؟

نئی ٹی 20 رینکنگ میں بھارتی کھلاڑی سوریا یادیو 906 پوائنٹس کے ساتھ نمبر ون بیٹرز قرار پائے ہیں۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان 5 ٹی 20 اور 5 ایک روزہ میچز کھیلے جائیں گے۔

پاک نیوزی لینڈ سیریز، قومی اسکواڈ کا اعلان

بابر اعظم ون ڈے اور ٹی 20 میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

پاکستان وائٹ واش سے بچ گیا

قومی کرکٹ ٹیم اور افغانستان کے مابین تیسرا ٹی 20 میچ شارجہ میں کھیلا گیا۔

تاریخ میں پہلی بار پاکستان کو شکست

پاکستان نے افغانستان کے خلاف  ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

ٹی 20 کرکٹ، کم ترین اسکور کا نیا ریکارڈ قائم

مخالف ٹیم نے صرف 2 گیندوں پر ہدف عبور کر کے میچ جیت لیا۔

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دیدی

بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیے گئے 150 رنز کے ہدف کو 19 ویں اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔

بگ بیش کرکٹ لیگ، سب سے کم رنز کا نیا ریکارڈ

سڈنی تھنڈرز کے 5 کھلاڑی صفر رنز پر آوٹ ہوئے۔

ٹاپ اسٹوریز