سی اے اے حکام کی مبینہ غفلت: مسافر دم توڑ گیا

پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کو صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے ایمولفٹر بھیجنے کا پیغام بھیجا جو تاخیر سے پہنچا اور اس میں ڈاکٹر بھی نہیں تھا۔

ہیکرز نے بھارتی پائلٹس کو ’دل دل پاکستان‘ سنوا دیا

پاکستانی ہیکرز اکثر جموں ایئر ٹریفک کنٹرول (اے ٹی سی) کی بھارتی طیاروں کو فراہم کردہ فریکوئنسی کو ہیک کر لیتے ہیں

خواتین کی لڑائی:پائلٹ نے کنٹرول ٹاورسے مدد مانگ لی

مصر سے کویت کے  لیے اڑان بھرنے والے ہوائی جہاز میں اس وقت صورتحال ’خراب‘ ہوگئی جب ایک سابق رکن پارلیمنٹ و صحافی کی اہلیہ کا فضائی میزبان کے ساتھ تنازعہ پیدا ہوگیا۔

نریندر مودی کا ڈرامہ، جعلی ابھی نندن بے نقاب

مودی کی حمایت کرتے جعلی ابھی نندن کی ویڈیو سامنے آ گئی۔

چلی میں طیارے کو حادثہ:پائلٹ اور دو خواتین سمیت چھ افراد ہلاک

چھوٹا طیارہ دارالحکومت سین تیاگو کے قریبی علاقے کے ایئرپورٹ سے اڑان بھرتے ہی بجلی کی تاروں سے ٹکر ا کر گھر پہ گرگیا

نومبر میں کرتار پور راہداری کھول دی جائے گی، فواد حسین چوہدری

شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے فیصلے کیخلاف جلد سپریم کورٹ میں اپیل دائر کریں گے، وفاقی وزیر

صبح سے آگے ‘میں پاکستان کی باہمت اور کامیاب خواتین’

پائلٹ بننا اتنا آسان نہیں اس کے لیے آپ کی ریاضی اچھی ہونا بہت ضروری ہے،مریم مجتبٰی

ہم نے ہر میدان میں بھارت کو شکست دی، پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

بھارتی پائلٹ کی حوالگی کے خلاف دائر درخواست خارج

پارلیمنٹ میں کئے گئے ایسے فیصلوں پر کوئی حکم جاری کرنا ہائیکورٹ کا دائرہ اختیار نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

ٹاپ اسٹوریز