طالبان نے خواتین سے متعلق سخت فیصلے واپس نہ لیے تو اقدامات کریں گے، امریکہ
ہمارے پاس بہت سے ایسے ٹولز ہیں جنہیں استعمال کر کے طالبان پر دباؤ بڑھایا جا سکتا ہے، ترجمان امریکی وزارت خارجہ
پاکستان میں میڈیا آؤٹ لیٹس اور سول سوسائٹی پرپابندیوں سےآگاہ ہیں، امریکہ
آزادی اظہار رائے پرپابندیوں کا معاملہ پاکستانی حکومت کے ساتھ اٹھاتے رہے ہیں۔
روس نے 287 برطانوی ارکان پارلیمان پر پابندی عائد کر دی
برطانوی پارلیمان کے ایوان زیریں کے ارکان کی کل تعداد 650 ہے۔
افغانستان میں ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی عائد
یہ ایپس نوجوانوں کو گمراہ کر رہی ہیں، افغان کابینہ
روسی ٹینس کھلاڑیوں کو ومبلڈن ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرنے دی جائےگی، رپورٹ
حتمی فیصلے کا اعلان مئی کے وسط تک متوقع ہے
تیل سے بھرا روسی بحری جہاز سمندر میں روک لیا گیا
بحری جہاز کو یورپ یونین کی پابندیوں کے تحت روکا گیا ہے
برطانوی وزیراعظم کے روس میں داخلے پر پابندی عائد
لندن حکومت روس کے خلاف غلط سیاسی مہم اور معلومات کے پھیلاؤ میں مصروف ہے، ماسکو
ایران کی مزید امریکی آفیشلز پر پابندیاں
سابق آرمی چیف آف سٹاف جارج کیسی اور سابق صدر ڈونلد ٹرمپ کے اٹارنی جنرل روڈی جولیانی بھی شامل
چین کی روس پر عائد پابندیوں کے خلاف سہولت کاری کی تردید
چین روس پر عائد پابندیوں کی مخالفت کرتا ہے
بیلاروسی صدر الیکسانڈر لوکاشینکو اور ان کی اہلیہ پر بھی پابندیاں عائد
امریکہ کی طرف سے روسی ملٹری سربراہوں پر نئی پابندیاں عائد