روسی ٹینس کھلاڑیوں کو ومبلڈن ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرنے دی جائےگی، رپورٹ
حتمی فیصلے کا اعلان مئی کے وسط تک متوقع ہے
تیل سے بھرا روسی بحری جہاز سمندر میں روک لیا گیا
بحری جہاز کو یورپ یونین کی پابندیوں کے تحت روکا گیا ہے
برطانوی وزیراعظم کے روس میں داخلے پر پابندی عائد
لندن حکومت روس کے خلاف غلط سیاسی مہم اور معلومات کے پھیلاؤ میں مصروف ہے، ماسکو
ایران کی مزید امریکی آفیشلز پر پابندیاں
سابق آرمی چیف آف سٹاف جارج کیسی اور سابق صدر ڈونلد ٹرمپ کے اٹارنی جنرل روڈی جولیانی بھی شامل
چین کی روس پر عائد پابندیوں کے خلاف سہولت کاری کی تردید
چین روس پر عائد پابندیوں کی مخالفت کرتا ہے
بیلاروسی صدر الیکسانڈر لوکاشینکو اور ان کی اہلیہ پر بھی پابندیاں عائد
امریکہ کی طرف سے روسی ملٹری سربراہوں پر نئی پابندیاں عائد
ملک بھر میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
کورونا وائرس میں کمی آ چکی ہے اور اب یہ معمول کا حصہ ہے، اسد عمر
عمرہ پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان
عمرہ ادائیگی کیلئے آنے والے افراد کو توکلنا ایپلی کیشن پر اپنی ویکسین سے متعلق تفصیلات درج کرنا ہو گی۔
ہم دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانا چاہتے ہیں، امریکی صدر
وکرین پر فوجی حملے کی روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، جو بائیڈن
روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
روس پر مزید پابندیوں کا اطلاق آئندہ دنوں میں ہو گا، امریکی میڈیا
امریکہ کا روسی صدر اوروزیر خارجہ پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
اثاثے منجمد کیے جانے کے ساتھ سفری پابندی بھی شامل ہوں گی
جاپان اور آسٹریلیا نے بھی روس پر پابندیاں عائد کر دیں
روس نے یوکرین کی سالمیت کو نقصان پہنچایا ہے، جاپان
برطانیہ کورونا پابندیاں ختم کرنے کوتیار،اب آئسولیشن کی ضرورت نہیں
کورونا کے ساتھ جینا منصوبہ شروع ہونے کے بعد ٹیسٹنگ کی شرح بھی کم ہونے کا امکان ہے
کورونا:10فیصدسے کم شرح والے شہروں سے پابندیاں ختم
10 فیصد کیسز والے شہروں پر پابندیاں برقرار
چین، روس کے مندوبین نے یکطرفہ پابندیوں کو غیرقانونی قرار دے دیا
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پابندیوں کے اثرات، انسانی اور غیر ارادی نتائج پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
فرانس نے ماسک پہننے کی شرط ختم کر دی
فرانس میں کورونا وائرس کی کمی کے باعث 2 مراحل میں کورونا پابندیاں ہٹانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
عمرہ زائرین کیلئے نئی پابندیاں
غیر ملکی زائرین کو سعودی عرب میں 30 دن رہنے کی اجازت ہو گی۔
خبردار!!!ماسک نہ لگانے پر 50 ہزار روپے جرمانہ
دوسری بار ماسک نہ پہننے پر ایک لاکھ ریال تک جرمانہ کیا جا سکتا ہے
بھارت میں اومیکرون، ممبئی میں بھی پابندیاں نافذ
اومیکرون کے بڑھتے کیسز کے باعث ممبئی میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
برطانیہ میں پہلی بار یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد
برطانیہ میں اومیکرون کے 69ہزار سے زائد کیسز سامنےآ چکے ہیں

