این سی او سی کا 8شہروں میں پابندیاں نرم کرنے کا اعلان

یکم اکتوبر سے8شہروں میں مزارات مکمل طور پر کھولے جارہے ہیں

پنجاب میں کورونا پابندیاں ختم

تمام مزارات زائرین کے لیے کھول دیئے جائیں گے

این سی اوسی کی جانب سے نافذ پابندیاں 23ستمبر کو ہٹانے کا فیصلہ

جرمانہ کی  رقم جائیدادوں کی فروخت سے ریکور نہ ہونے کی صورت میں مزید اثاثہ جات تلاش کیے جائیں گے

ویکسینیشن نہ کروانے والوں پر آئندہ ماہ سےپابندیاں عائد ہو جائیں گی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے پھر انتباہ جاری کر دیا

افغانستان کے وزیر اعظم نے پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

وزیراعظم حسن آخوند سے ڈبلیو ایچ او کے وفد نے ملاقات کی۔

پاکستان میں کورونا ویکسین لگانے والوں کی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز کر گئی

گزشتہ روز ملک میں 8 لاکھ 90 ہزار 980 افراد کو ڈوز لگائی گئی

ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی سختی، 16 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

50 فیصد حاضری کیساتھ تعلیمی ادارے کھولنے کی اجازت ہوگی، اسد عمر

خواتین سے زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی نہیں دی جا سکتی، شیریں مزاری

پابندیاں لگانی ہیں تو خواتین نہیں مردوں پر لگائی جانی چاہئیں، وزیربرائے انسانی حقوق

یو اے ای جانیوالوں کیلئے خوشخبری

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منظورشدہ کورونا کی ویکسین لگوانے والے واپس جاسکیں گے

کورونا: 24 اضلاع، 15 ستمبر تک تعلیمی ادارے و انٹر سٹی ٹرانسپورٹ بند، جمز پر پابندی

تمام متاثرہ اضلاع میں ان ڈور اور آؤٹ اجتماعات پر بھی پابندی برقرار رہے گی، این سی او سی

ٹاپ اسٹوریز