کراچی میں پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد

پلاسٹک بیگز بنانے، فروخت کرنے، خریدنے اور استعمال کرنے پہ آئندہ دو ماہ کے لیے پابندی عائد کی گئی ہے، نوٹی فکیشن جاری

بچوں کو پھر سے مسجد الحرام میں داخلے کی اجازت مل گئی

5 سال سے بڑی عمر کے بچوں کیلئے خصوصی اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا

امریکی صدر کی اہلیہ اور بیٹی سمیت 25 امریکیوں پر پابندی

امریکی سینیٹرز کے علاوہ پروفیسرز، محققین اور حکومتی حکام پر بھی پابندی عائد کی گئی۔

پرتعیش اشیا کی درآمدات پر پابندی سے سماجی عدم توازن کا خاتمہ ہو گا، وزیر اعظم

پرتعیش اشیا پر پابندی کے حوالے سے کاروباری طبقے کو وضاحت دی، شہباز شریف

حکومت کا غیر ضروری اور لگژری اشیا کی درآمد پر پابندی کا فیصلہ

وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی معاشی تشویشناک صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

سری لنکا:مظاہرے روکنے کے لیے فیس بک، واٹس ایپ، ٹوئٹربلاک

سری لنکا میں شدید معاشی بحران کے باعث ملک بھر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں

روس یوکرین جنگ کے اثرات؟ روسی شہری چینی کیلئے آپس میں لڑ پڑے

چینی کے لیے ہونے والی چھینا جھپٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

روسی صارفین کی ٹک ٹاک ویڈیوز پر پابندی

روس کے فیک نیوز کے قانون کے تناظر میں لائیو اسٹریمنگ اور ویڈیو مواد معطل کیا گیا ۔

روس  میں فیس بک ، ٹوئٹر اور یوٹیوب پر پابندی عائد

 اس سے قبل روس نے بی بی سی پر بھی پابندی عائد کی تھی

ٹاپ اسٹوریز