ٹک ٹاک پر پابندی،اسلام آباد ہائی کورٹ کی معاملہ کابینہ میں اٹھانے کی ہدایت

کوئی رولز نہیں ہیں، پی ٹی اے نے غیر قانونی طور پر پابندی لگائی ہے، عدالت

افغانستان:امریکا نے اپنےشہریوں کوکابل ایئرپورٹ جانے سے روک دیا

امریکیوں کو سیکیورٹی خطرات درپیش ہوسکتے ہیں، سفارتخانے کی تنبیہ

فیس بک نے اشرف غنی کا اکاؤنٹ بند کردیا

فیس بک نے اشرف غنی کے چیف آفیسر ڈاکٹر فاضلی کا اکاؤنٹ بھی بند کردیا

ماسک نہ پہننے والے شخص کو انوکھی سزا

ماسک نہ پہننے والے شخص کو گرفتار کر کے ذہنی صحت کے مرکز بھیج دیا گیا۔

محرم الحرام: کراچی اور پشاور میں ڈبل سواری پر پابندی

کراچی میں8سے10 اور پشاور میں یکم سے13 محرم تک پابندی ہوگی

ریلوے میں سفر کیلئےکورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار

بغیر ویکسینیشن مسافروں سے 10 فیصد اضافی کرایہ لیا جائے گا

گلگت بلتستان میں سیاحوں کا داخلہ بند

بابوسرٹاپ اور تھور چیک پوسٹ پر سیاحوں کو روکنے کا حکم

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی ختم کر دی

عملے کی ویکسین کرنے والے اداروں کو کھول دیا جائے گا تاہم ایس او پیز کیخلاف ورزی کرنے والے اداروں کو سیل کر دیا جائے گا، ترجمان سندھ حکومت

موٹرسائیکل پر ایک، گاڑی میں صرف2بندے بیٹھیں گے

ایک شہر سے دوسرے شہر کیلئے ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند رہے گی

کورونا وائرس، سعودی شہریوں کو 3 سال کی پابندی کا انتباہ

ریڈ لسٹ والے ممالک کا سفر کرنے پر سعودی شہریوں کو تین سال تک باہر جانے سے روک دیا جائے گا، سعودی عرب

ٹاپ اسٹوریز