ہوشیار: اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے نئی ہدایت

اندرون ملک سفر کرنے والے تمام مسافروں کے لیے لازمی قرار دیا گیا ہے کہ ان کے ٹکٹس پر شناختی کارڈ نمبر درج ہوں۔

کراچی اور حیدرآباد میں شادی کی انڈور تقاریب پر پابندی عائد

کراچی اور حیدرآباد میں انڈور تقاریب کے انعقاد پر 22 جنوری سے پابندی عائد کی گئی ہے، محکمہ داخلہ سندھ

ملک بھرکی تمام ڈومیسٹک پروازوں پرکھانا ملے گا نہ اسنیکس

پابندی کا اطلاق 13 جنوری سے ہو گا، این سی او سی نے بین الصوبائی وزرائے صحت اور تعلیم کا اجلاس بھی بلا لیا

مری اور گلیات میں سیاحوں کے داخلے پرپابندی میں توسیع

مری اور ملحقہ علاقوں کے رہائشیوں کو صرف اپنے شناختی کارڈز دکھا کر جانے کی اجازت دی جائے گی، شیخ رشید

یو اے ای نے چار ممالک پر پابندی لگا دی

کینیا، تنزانیہ، ایتھوپیا اور نائجیریا سے آنے والی تمام قسم کی فلائٹس آپریشن کو 25 دسمبر سے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

خیبر پختونخوا میں پرانی گاڑیوں پر پابندی عائد

پرانی گاڑیوں کو نئی میں تبدیل کرنے کیلئے ایک ماہ کی رعایت دی جا رہی ہے، ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ

بھارت کا کرپٹو کرنسی پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

کرپٹو کرنسی نوجوان نسل کے لیے خطرناک ہو سکتی ہے، مودی

روس نے بھارت کو ایس-400 ایئرڈیفنس میزائل سسٹم کی فراہمی شروع کردی

بھارت اور روس کے درمیان 5.5 ارب ڈالر مالیٹ کے ایئرمیزائل نظام کا معاہدہ 2018 میں طے پایا تھا

خدشہ ہے طالبان لڑکیوں کی تعلیم پرپابندی برقرار رکھیں گے، ملالہ یوسفزئی

طالبان فوری طور پر لڑکیوں کو مکمل تعلیم تک رسائی کی اجازت دیں

ٹی ایل پی پر عائد پابندی ختم: وزارت داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر عائد پابندی ہٹانے کی منظوری دی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز